Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

منظور کالونی چنیسر گوٹھ پانی سے بھرے تقریباً 7 فٹ گہرے گڑھے میں ایک بچہ جا گرا تاہم موقع پر موجود ایک شہری نے فوری طور پر اپنی جان کی پروا کیے بغیر گڑھے میں چھلانگ لگا کر بچے کو بحفاظت باہر نکال لیا کیا متعلقہ ادارے کسی بڑے...

38,243 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل 🚨 یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔ کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو اس بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔ اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔ میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ایک معصوم بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید تشدد سے بچایا جا سکے۔ Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi

Israr Ahmed Rajpoot

119,955 Aufrufe • vor 2 Monaten

گوادر میں فوج کے ہاتھوں اپنے ہی اہلکار قتل | ✅ گوادر میں ہلاک ہونے والے دو مسلح افراد کے معاملے میں ڈرامائی موڑ ، پاکستانی ملٹری انیلیجنس (MI) نے اپنے ہی ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کے بعد تعش میں آکر قتل کردیا اصل واقعہ: گزشتہ روز گوادر پولیس نے دو زیرِ حراست افراد، عدنان اور عبداللہ، کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کی نشاندہی پر ایک روز قبل پولیس سے چھینا گیا سرکاری اسلحہ برآمد کرنے کے لیے کارروائی کی گئی، جہاں مبینہ طور پر مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کی، جس کے جواب میں پولیس نے فائرنگ کی۔ تاہم، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حقائق اس سرکاری مؤقف سے مختلف ہیں۔ ذرائع کے مطابق، عدنان اور عبداللہ دونوں مبینہ طور پر پاکستانی فوج کے ملٹری انٹیلیجنس (MI) سے وابستہ ایجنٹ تھے۔ ہلاک ہونے والے عبداللہ کا بھائی، فاروق، گوادر میں ایک مسلح گروہ کی سربراہی کرتا ہے، جسے مقامی سطح پر "ڈیتھ اسکواڈ" کہا جاتا ہے۔ فاروق اور اس کا گروہ پاکستانی فوج کی معاونت کرتے ہوئے گھروں پر چھاپوں، جبری گمشدگیوں اور دیگر کارروائیوں میں کردار ادا کرتا رہا ہے، جبکہ عدنان اور عبداللہ بھی ان سرگرمیوں میں شامل رہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق، دونوں افراد نے اپنی موٹر سائیکل ضبط کیے جانے کے ردعمل میں پولیس کا سرکاری اسلحہ چھین کر اپنے ٹھکانے پر منتقل کر دیا تھا۔ بعد ازاں، مبینہ طور پر اسلحے میں موجود ٹریکنگ چپ کی مدد سے اسی رات ان کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا، دونوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اسلحہ ٹھکانے کی چھت سے برآمد کیا گیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جیونی میں ہونے والے حملے کے بعد پاکستانی خفیہ اداروں نے غصے میں آ کر اپنے ہی دونوں مبینہ ایجنٹوں کو پولیس کے ذریعے ایک ڈرامائی مقابلے کی صورت میں فائرنگ کروا کر ہلاک کر دیا #Balochistan #BalochistanFacts

Balochistan Facts

42,834 Aufrufe • vor 2 Monaten

ٹی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال میں ڈاکٹروں کا علاج معالجے سے انکار، ایک خاتون نے ہسپتال کی سیڑھیوں پر بچے کو جنم دیا، جو کچھ دیر بعد وفات پا گیا۔ رضوان نامی شہری اپنی اہلیہ کو ہسپتال لے کر پہنچا تھا، لیکن ڈاکٹروں کی بے حسی نے ایک اور معصوم جان لے لی۔ اسی طرح، نشتر ہسپتال ملتان میں ڈائیلاسز یونٹ کے غلط استعمال کی وجہ سے ایڈز کا شکار ہونے والے مریضوں کی تعداد 30 ہو چکی ہے، اور ایک مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ ایک طرف پنجاب کے ہسپتالوں کا یہ حال ہے دوسری طرف پنجاب کی جعلی ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ، جو اکثر ڈاکٹر کا کوٹ پہن کر ہسپتالوں میں فوٹو شوٹ کرواتی نظر آتی ہیں، نے غریب عوام کا صحت کارڈ بند کروا دیا تاکہ اس رقم کو اپنی عیاشیوں پر خرچ کیا جا سکے۔ اپنے وزیروں کو نئی گاڑیاں، مفت بجلی، پانی، گیس، میڈیکل سہولیات، اور تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ عوام کے بچے ہسپتالوں کی سیڑھیوں پر پیدا ہو کر مر رہے ہیں، کیونکہ غریب کے پاس علاج کے اخراجات برداشت کرنے کے لئے پیسے نہیں۔ یہ جعلی حکومت پاکستان کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں۔ #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار

PTI

54,073 Aufrufe • vor 1 Jahr

ویڈیو شیئر کرنے پر معذرت ( کم عمر اور کمزور دل حضرات نہ دیکھیں) لیاقت علی نے اپنی جان قربان کر کے درجنوں قیمتی جانوں کو بچا لیا۔۔ اٹک میں مقامی شہری لیاقت علی نے خودکش بمبار کو مشکوک جانتے ہوئے روکا شناختی دستاویزات طلب کرنے پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔۔ ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ کے نوائی علاقے منکور میں خود کش حملہ ہوا جس کے نتیجے میں علاقے کا نوجوان لیاقت علی شہید ہو گیا جس نے حملہ اور کو روکنے کی کوشش کی اور نامعلوم شخص (دہشت گرد) سے شناختی کارڈ طلب کیا اور پوچھا کہ تم کون ہو۔ مقامی نوجوان لیاقت علی نے بطور زمہ دار شہری اپنا کردار ادا کیا ۔۔ دہشت گرد نے شہری لیاقت علی کی پوچھ تاچھ سے گھبرا کر اپنے اپ کو دھماکے سے اڑا لیا یاد رہے خودکش دھماکے کے مقام سے نزدیک ترین پولیس کی چوکیاں اور رینجر کی پوسٹیں بھی موجود ہیں۔۔ مقامی شہری لیاقت علی نے اپنی جان دے کر درجنوں جانوں کو بچا لیا ۔۔ بطور شہری مجھے فخر ہے کہ ایک عام شہری نے کھیتوں سے گزرنے والے خودکش بمبار کو روک کر شناختی دستاویزات طلب کی دہشت گرد نے پوچھ تاچھ سے گھبرا کر خود کو اڑا لیا لیاقت علی نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔۔

Sabookh Syed | Journalist

11,045 Aufrufe • vor 4 Monaten