Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

منڈی بہاؤ الدین ساری زندگی کی کمائی اپنے سامنے خاکستر ھوتا دیکھ رھا ھے ،چینخ رھا ھے بےچارہ کہ صرف دو گاڑیاں ھیں فائربریگیڈ کی لورے ضلع میں۔

34,710 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

(اقبال بھٹی صاحب نے جو مدینہ منورہ میں ہیں نے یہ ویڈیو بنائی اور گروپ میں لگائی ھے ۔ ) سبحان آللہ مدینہ میں اپنے ھوٹل کی ونڈو سے آنکھوں دیکھا معجزہ یا آللہ کی کرامت ۔۔ Sunday 28 April .. 1: AM 2024 اس وقت رات کا ایک بج رھا ھے مسجد نبوی کے اطراف سخت بارش ھو رھی ھے زوردار گرج چمک کے ساتھ بجلی کڑک رھی ھے مسجد زائرین سے تقریبن خالی ھے اور زیادہ تر لوگ اس تباہ کن بارش میں شائد اپنے گھروں میں یا اپنی ھوٹل کے کمروں میں ھیں لیکن سفید پرندوں کا ایک جھتہ مسلسل گنبد خضرہ اور جنت آل بقیع کا طواف کر رھا ھے ❤️ نا جانے یہ کون ھیں ؟ پرندے ھیں یا پرندوں کی شکل میں فرشتے ھیں ؟ جنات ھیں ؟ جو بھی ھیں اس وقت یہ بہت ٹائم سے سخت بارش میں صرف اور صرف مسجد نبوی پر گنبد خضرہ کا طواف کر رھے ھیں ۔۔ بادلوں کی تیز گرج اور بجلی کی کڑکتی چمک بھی ان کو نہیں ڈرا رھی ھے 🙏 آللہ ان کی عبادت طواف کو بھی قبول فرمائے آمین ثمہ آمین 🌿💕 اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💕🌿

Muhammad Arif

79,940 просмотров • 2 лет назад