Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
موبائل کو ایسی جگہ رکھیں چور چوری نہ کر سکے۔
345,793 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

Sabir Ali3 yıl önce
شاید سندھ کے وزیر داخلہ نے موبائل کے چھپانے کا یہی طریقہ بتایا تھا

Shahzaib Ahmad3 yıl önce
شاہین صاحب 🎉🎉فائر

Pakistan Khan 🇵🇰3 yıl önce
توشہ خانہ کی گھڑی کی قیمت پانچ کروڑ تھی اور اسکے پروپیگنڈے پر دس ارب خرچہ کیا گیا اسکو کہتے ہیں حلوائی کی دکان پر دادا جی کی فاتحہ

Salar3 yıl önce
@SoulessInsafian Seriously

Tasawar Khera3 yıl önce
😂😂😂

Majid Zaid3 yıl önce
🤩🤩🤩

Shahid Sabzwary 3 yıl önce
لیکن ایسے بھی چور ہیں آجکل جو دوسروں کو ننگا کر کے ہی چھوڑتے ہیں۔ موبائل درکنار، کچھ بھی پھر محفوظ نہیں رہتا

Atif Saif3 yıl önce
آٹے چینی کھاد اور دیگر اشیائے ضروریہ کی افغانستان سمگلنگ زور و شور سے جاری ہے! یہ طالبان اسلام نافذ کرنے چلے کرنے چلے اور دوسری طرف سمگلنگ سے ملک چلا رہے۔ ڈالر کے مقابلے افغانی کرنسی اوپر اسی لیئے جا رہی ہے۔ ان کو ڈالر کی کیا ضرورت سب کچھ تو پاکستان سے مل رہا ہے۔
