موت کے درمیان رقص کرتا ہوا شہزادہ۔
373,971 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

الحمداللہ پوری دنیا اس وڈیو کو آنے والی نسلوں کو دکھائے گی اور بتائے گی کہ جب شہادت منزل مقصود ہو تو موت کی آنکھوں میں آنکھں ڈال کر ایک مسلمان مجاھد ایسے ہی لڑتا ہے ۔ الحمداللہ ثمہ الحمداللہ

I LOVE SINGING ❤️ My lovely followers ❤️ Nice to entertain YOU 🙂

اس طیارے میں بیٹھے شیر کو پیدا کرنے والی ماں کو قوم کا سلام 😍

انہی کے لئیے لکھا گیا کہ تلواروں کی نوک پہ چڑھ کے نغمیں گائیں۔۔۔۔

شاباش قوم کے بیٹے شاباش 👍🇵🇰👏

Sir ye simulator ki video hay. Not real.

بہادر بیٹا ‼️

The Real #DanceOfDeath directly in the eyes & hands of #Death .. .. #MianSahb

جہالت کا یہ حال ہے کہ ویڈیو گیم کی ویڈیوز شیئر کر کے جشن منایا جا رہا ہے۔

کچھ کم عقل نواز شریف کا کہتے ہیں کہ بولا کیوں نہیں....!! آج جب نواز شریف کے دیے ہوئے JF-17 انڈیا میں جاکر گرج برس رہے تھے تو وہ نواز شریف ہی کے ترجمان بن کر دھاڑ رہے تھے... 😍😍😍🔥🔥
