
Shah Owais Noorani
@iamowaisnoorani • 193,419 subscribers
Sec General Jamiat Ulema e Pakistan. Philanthropist, Democrat. Official Account نظام مصطفٰے ہماری منزل
Shorts
Videos

میں نے جواد نقوی اور ریحان طارق کی پوڈکاسٹ کو کئی بار بغور دیکھا اصل مجرم ریحان ہے جس نے ریٹنگ کے حصول کے لیے جان بوجھ کر متنازعہ مذہبی سوالات جواد نقوی سے پوچھے جن پر جواد نقوی نے بھی متنازعہ جواب دیے ایسے یوٹیومرز پر ریاستی ادارے نہ جانے کیوں خاموش تماشائی بنے ہیں۔ کیا یہ کسی فساد کے منتظر ہیں؟
Shah Owais Noorani180,566 Aufrufe • vor 2 Monaten

شاہد آفریدی کا کراچی میں رہنا ہمارا اعزاز تھا لیکن افسوس کرچی کرچی کراچی کو وہ بھی چھوڑ گئے
Shah Owais Noorani62,674 Aufrufe • vor 25 Tagen

پٹرولیم بم پر حکومت سے شدید اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ فرد کتنا منحوس ہے اس کا کوئی اندازہ بھی نہیں کر سکتا۔
Shah Owais Noorani202,947 Aufrufe • vor 6 Monaten

یہ بنگلہ دیش ہے ہمارا ایک بازو کچھ زخم کبھی ختم نہیں ہوتے لیکن بہت حد تک مندمل ہو جاتے ہیں۔ اس جشن آزادی یہ احساس ہے جیسے ایک بھائی اپنے دوسرے گھر منتقل ہو گیا آج ہمارا دوسرا بھائی ہم سے نالاں نہیں محبت کے زمزمے بہ رہے ہیں۔ ہم نے بھی اپنے بھائی کی طرح آپنے دیس کو سرسبز بنانا ہے
Shah Owais Noorani16,662 Aufrufe • vor 22 Tagen

کلر کہار اور موٹر وے کے ریسٹ ایریاز میں چار گنا مہنگی اشیا بیچنے کے ساتھ بقایا کم دینے والا یہ فراڈ کئی سالوں سے چل رہا ہے ، 5 ہزار کے نوٹ کے بقایا سے ہزار یا 2 ہزار غائب کر لیتے ہیں ، کاؤنٹر والا مسافر کے سامنے پیسے گنتا ہے مگر کیش پکڑانے والا دوسرا لڑکا اس میں سے ہزار ہا پانچ کا نوٹ غائب کرکے آگے تھماتا ہے ، کوئی نوٹس لے لے تو ,, معذرت ! ایک نوٹ نیچے گر گیا تھا ۔۔۔کہہ دیتے ہیں ، ورنہ دن میں 60 ، 70 ہزار کا یہ فراڈ معمول ہے ۔ کل یہی فراڈ ایک خاتون کے ساتھ ہوا اور وہ سارے دکاندار جو خود بھی اس کھیل میں ملوث ہیں معاملہ رفع دفع کرانے پہنچ گئے ۔۔۔ ہر بار یہی ہوتا ہے مگر یہ مسافر لڑکا ڈٹا رہا ۔ اس ویڈیو کو حکام اعلی تک پہنچائیے تاکہ ان کو نکیل ڈالی جا سکے۔ یہ دھندہ کئی سالوں سے چل رہا ہے مگر یہ کبھی ایکسپوز نہیں ہوپائے تھے۔ (منقول)
Shah Owais Noorani106,722 Aufrufe • vor 6 Monaten

مودی اس قوم سے جنگ لڑنے آیا ہے جو چھتوں پر چڑھ کر میزائل الوداع کر رہی ہے
Shah Owais Noorani135,930 Aufrufe • vor 1 Jahr

محمد بن سلمان کا سعودی عرب ایک بدلا ہوا سعودی عرب ہے۔ جو ماضی کی طرح امریکہ کے سامنے دم سادھے ہاتھ باندھے کھڑا نہیں ہوا۔ بلکہ سعودی عرب نے ڈونلڈ ٹرمپ اور صیہونی ابرہام ایکارڈ کو تلپٹ کر کے رکھ دیا ہے۔ ایک نیا مشرق وسطی ابھر رہا ہے عزت شرف اور جرات والا شکریہ محمد بن سلمان
Shah Owais Noorani62,130 Aufrufe • vor 7 Monaten
