Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مورخ کو یہ افسوس بھی رہے گا کہ محمود خان اچکزئی کی حمایت کرتا رہا جس پر آج معزرت خواہ ہوں کیونکہ محمود اچکزئی کے آج کے بیان نے یہ ثابت کردیا ہے کہ موصوف ایک لعنتی اور بے غیرت شخص ہیں
104,472 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

اچکزئی صرف انٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں اس لئے آج نیازی کو انٹی اسٹیبلشمنٹ سمجھ کر اس کی کشتی میں سوار ہو گیا ہے لیکن یہ جانتا نہیں نیازی کو جس دن بوٹ کا رخ نیازی کی طرف ہوا وہ اچکزئی کو چھوڑ کر ننگے پاؤں بھاگے گا

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

جب 2014 میں مسلم لیگ کی حکومت تھی تو اس لعنتی ( محمود اچکزائی)نے اپنے خاندان کا کوئی فرد نہی چھوڑا جس کو میاں نواز شریف سے سرکاری عہدہ نہ لے کر دیا ھو، اور آج یہ بکواس کر رھا ھے

لخ دی لعنت تہاڈے تے پٹواریو

محمودخان اچکزئی صاحب اج سے چند مہینےپہلےتک اچھے خاصےجمھوری شخصیت تھے،جب سے تحریک انصاف جیسےگروپ میں شامل ہوگئےہیےتب سےان کی جمھوریت پسندی وڑگئی ہے،ان کاعمر کےاس اخری حصۃ میں اپنےعزت کو داوں پرلگانا سمجھ سے باہرہے،

راجہ صاحب! ہر بار اس کے فیملی کے 6، 8 بندے حکومت کے مزے لیتے رہے۔ صرف اس دفعہ یہ اور اسکی فیملی مچھلی کی طرح تالاب سے باہر ہے۔ تڑپ بھی ہوگی اور کچھ ذہنی مریض بھی بن گیا ہے۔

راجا جی اے وی سن لیو

گولڈ سمتھ پارٹی کا یہ خاصہ ہے کہ جو اس کے ساتھ منسلک ہوا اخلاق، اقدار، تہذیب، روایات، خاندان سب کا جنازہ نکال گیا۔ علامہ اقبال کے ولید اقبال سے لیکر ایس ایم ظفر کے علی ظفر، شبلی فراز، اسدعمر، عمرایوب، شاہد خاقان عباسی ، محمود خان اچکزئ

تم سب سے بڑے بیغیرت ہو جس کو کوئی تمیز نہیں

دیر آید درست آید

اچکزئی شروع وع دن سے خبیث اور لعنتی ہے
