正在加载视频...
视频加载失败
موریسی چھوڑو بے نظیر یا زرداری کا بیٹا بھی چھوڑو یار اس لڑکے کی قابلیت محنت لگن اور ہنر دیکھو، اسکےمنہ سے جو باتیں نکلتی ہیں ایک پکا سیاسی کھلاڑی لگتا ہے کبھی ایسی باتیں عمران سےسنی،کبھی عمران کی باتوں سے لگا ک وہ سیاست دان ہے، سو عمران... show more
83,957 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

بلاول نے تو پھاڑ ڈالا

نیازی چار سال اس سے بھاگتا رہا کیونکہ وہ انگلش مین بھئ اسکو اس کے گھر چھوڑ کر ایے گا اور اس بھٹو خاندان کو پتہ ہے اس کی تاریں کون ۂلا رہا ہے

نون لیگ کو شکریہ ادا کرنا چاہیے بلاول کا کہ اس نے نام نہیں لیا ورنہ یہ ساری کاروائیاں نون لیگ نے ڈالی ہیں یہ افتخار چوہری والا شوشا یہ جو نعرہ تھا چیف تیرے جانثار اور اس کے لیے لانگ مارچ یہ سب نون لیگ نے کیا تھا۔

بلاول بھٹو نے ثابت کر دیا وہ ایک اچھا سیاستدان ہیں

صحیح فرمایا اپ نے اسی کی قابلیت کی وجہ سے اور اس جیسے دوسرے لوگوں کے قابلیت کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو موجودہ اسمبلی میں فارم 47 کی سہارا لے کر حکومت میں انا پڑا ،کیا کہنے اپ کی سیاست کے اس سے تو عمران خان کا روایتی سیاستدان نہ ہونا ہی بہتر ہے

آج بلاول بھٹو کی تقریر کا سٹائل بالکل شہید ذوالفقار علی بھٹو جیسا تھا

True, IK is a great leader not politician. agar politician hota tu inki tarah be imaan hota. jis ne eski MAA ki nangi tasaweer helicopter se penkhwaye aur eskay baap ko gilayan de ye behnchod jaa kay unkay jhooli ma baith gaya. khusra kahin ka dalla.

سو بلاول بھی پیدا ہو جایئں تو بھی خان کی پاپولریٹی اور مقبولیت کا دس فیصد بھی نہیں پہنچ سکتا، نہ یہ کبھی پنجاب میں جیت سکتا ہے اور نہ ہی کبھی خیبر پختونخواہ میں، صرف اندروں سندھ میں بھٹو زندہ ہے والوں میں جیت سکتا ہے

Sir ese batein to Maraim bibi k muhun sy bhi ni suni
