正在加载视频...

视频加载失败

موصوف پرلے درجے کے منافق ھیں۔

43,500 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

34 条评论

™️پردھان 的头像
™️پردھان1 年前

ویسے اس ساری گفتگو میں کوئی منافقت نظر نہیں آتی۔

Tariq Alvi 的头像
Tariq Alvi1 年前

اس ساری وڈیو میں تو کوئی منافقت نظر نہیں آئی۔ سالگرہ منانے کی اسلام میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔ اس کا عبادات سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام کو فطری مذہب ہی رہنے دیں تو اچھا ہے۔

Muhammad Aamir Khan 的头像
Muhammad Aamir Khan1 年前

کیا منافقت کی بات ہے بیشرم انسان؟ تمہیں اگر شرعی مسئلہ معلوم ہے تو اس بھائ کو ٹیگ کر کے اسکی راہنمائی کر دو،بس۔ لازمی منہ سے گند نکالنا ہے

اماں بی 的头像
اماں بی1 年前

کیا منافقت ؟ خود آپ اپنی بچیوں کی سالگرہ کریں تو جائز پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیں

qureshi 的头像
qureshi1 年前

جس نے کسی قوم کی مشہابت اختیار کی وہ ان ہی میں سے ہو گا حدیث کا مفہوم۔ اب بچہ بچہ جانتا ہے کے سالگرہ کہاں سے آئی ہے اور کون مناتا ہے۔ سود کھانے والے بھی اسکو کاروبار کر بول اپنے لئے جائز کر لیتے ہیں۔

Baibars 🇵🇰 🇵🇸 的头像
Baibars 🇵🇰 🇵🇸1 年前

اس کی یہ اصلیت ہے کیسے کمزور آدمی کو کھڑی صف سے ہٹا کر اس کی جگہ امیر آدمی کو صف میں کھڑا کرتا ہے تاکہ اس کو پلاٹ فلیٹ بیچ سکے ۔اس نے جس جس کے ساتھ پراپرٹی فراڈ کیا ہے وہ لوگ ٹرینڈ چلائیں۔

Adnan 🇵🇰 的头像
Adnan 🇵🇰1 年前

اس میں کیا منافقت ہے، بہت مناسب بات کی ہے۔۔۔

Nisar 的头像
Nisar1 年前

اُردو میں سالگرہ ( سال گرہ زندگی کا سال کم ) انگلش میں برتھ ڈے ( پیدائش کا دن ) یہ بناوٹی تہوار ہے جو شادی سے پہلے ہی اچھے لگتے ہیں ، 😅😅

Sher Shah 的头像
Sher Shah1 年前

یہ موصوف خود پسندی کے اعلی درجے پہ فائض ہیں۔

Abd 的头像
Abd1 年前

کچا کچا امیر مولبی

🎊 的头像
🎊1 年前

Dont trust religious scammers

🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 的头像
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳1 年前

یہ صحیح بات کررہا ہے

Daniyal Butt 的头像
Daniyal Butt1 年前

تمھے شاہد اس سے پرسنل حسد ہے اس لیے بیٹا تم اگر لوگوں کی مدد کرتے ہو تو اچھی بات ہے لیکن دل کو میل سے صاف رکھو حسد بغض اور کینہ سے سیدھا جنت میں جاؤگے

Hammad Zia 的头像
Hammad Zia1 年前

Kal keh rha tha Janaza mat parho tab yeh aalim tha?

Aamir 的头像
Aamir1 年前

ان صاحب کی گفتگو معتدل ہے. آپ بلاوجہ بدگمانی کر رہے ہیں.

Zaheer 的头像
Zaheer1 年前

درست کہہ رہا ہے یہ. سالگرہ کا کیک کاٹنے کے لئے کسی عالم سے پوچھنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں. اتنا دین کا علم تو ہر مسلمان کو ہونا چاہیے

Muhammad Kabir 的头像
Muhammad Kabir1 年前

But how????

Engr. UMAR MAJEED 的头像
Engr. UMAR MAJEED1 年前

Kya munafqat krdi ab is ny?

Beblank 的头像
Beblank1 年前

Bhai jan ki lahore ko scocieties main barri investments hain

Mustahsan Mushtaq 的头像
Mustahsan Mushtaq1 年前

میں کہتا ہوں ختم ہے منافقت موصوف پر۔

جانگلوس 的头像
جانگلوس1 年前

پرلے درجے کا معلوم نہیں لیکن نچلے درجے کا ضرور ہے

Rehman Arif 的头像
Rehman Arif1 年前

برتھ ڈے یا سالگرہ منایا کرو ساری قوم کو طالبان زومبی نئیں بننا چاہیے انتہا پسندی اور جاہلیت نے معاشرے کا امن خراب کیا ہوا ہے میانہ روی ٹھیک ہے

Wandering Soul 的头像
Wandering Soul1 年前

اسمین منافقت کیا ہے اگر صواب کی نیت سے کوئی ایسا کام کریں تو بدت ہے ، اپ بریلویوں سے پوچھ لیں وہ کہیں گے ثواب کی نیت سے کرتے ہیں

Behzad Husaan 的头像
Behzad Husaan1 年前

منافق ادمی کی یہ تو مثال ہے کہ جب دوسروں کی بات ہوگا تو وہ ان کے اوپر فتوے لگائے گا اگر اپنی بات ائی تو وہ علیحدہ علیحدہ بتائے گا کہ یہ وہ ہے یہ ٹھیک ہے وہ بدلتا ہے

Asad Saeed Sadozai 的头像
Asad Saeed Sadozai1 年前

سالگرہ منانا اسلامی عمل نہیں احادیث اور قرآن میں کہیں نہیں ملتا کفار کا عمل ہے اور کفار کی پیروی حرام ہے

Baibars 🇵🇰 🇵🇸 的头像
Baibars 🇵🇰 🇵🇸1 年前

یہود ونصاریٰ کی مشابہت رکھنے والا ہر کام اسلام میں حرام ہے پہلے تک یہ سب یہ علماء یہ ہی بات عوام کو کہتے رہے پھر اچانک انہوں نے یو ٹرن لے لیا ۔ اس کو اب رسول اللہ کی اس بارے کہی حدیتیں بھی یاد نہیں اب یہ خود علما مفتی بھی نہیں کہہ رہا اس سے بھی مکر گیا ہے ۔

Dr. Nisha Jutt 的头像
Dr. Nisha Jutt1 年前

منافق تو وہ ہیں جو لندن دوائی لینے جاتے ہیں۔ اب چار سال سے بیمار نہیں ہوئے

khalid 的头像
khalid1 年前

کسے منافق ہے

Muhammad Salman Aslam 的头像
Muhammad Salman Aslam1 年前

Behtreen jwab ....balance answer

Jawad Ahmed 的头像
Jawad Ahmed1 年前

Meanwhile he says don’t pray janaza for benamazi Muslims

جانگلوس 的头像
جانگلوس1 年前

اس میں سے اس کے نانا اور ماموں نکال دیں تو صرف ٹک ٹاکر بچتا ہے

Muhammad Umair Chaudhry 的头像
Muhammad Umair Chaudhry1 年前

میں کافی عرصہ پہلے کہہ چکا ہوں یہ کوئی بڑا کام ڈالے گا لوگوں کو لگ پتا جائے گا۔

سبز ہلالی پرچم 的头像
سبز ہلالی پرچم1 年前

سہی۔ خود جناب کا فتوی ہے کہ بے نمازی کو جاب پر نہ رکھیں

Syed Hasan Ali 的头像
Syed Hasan Ali1 年前

Toh is mein kya halt baat ki hai theek hi toh kaha hai

相关视频