Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مولانا خلیل اللہ شہاب

51,750 views • 2 months ago •via X (Twitter)

4 Comments

🥀 B A L O C H ✨'s profile picture
🥀 B A L O C H ✨2 months ago

QurBan molana sahib ♥️

Fazal-Baloch's profile picture
Fazal-Baloch2 months ago

Khalil ullah shaheb

Baloch's profile picture
Baloch2 months ago

Free Balochistan 💯💪🏻

مسٹر براہوئیستانی's profile picture
مسٹر براہوئیستانی2 months ago

🤣😂🤣 ye kab launch owa

Related Videos

26 ویں آئینی ترمیم میں اسلامی شقوں کی منظوری کا معاملہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے کامران مرتضی کے اعزاز میں تقریب تقریب میں مفتی تقی عثمانی صاحب، مولانا حنیف جالندھری،مولانا عبدالغفور حیدری شریک تقریب میں خواجہ خلیل احمد، مولانا عطاء الرحمان، مولانا اسعد محمود، اسلم غوری شریک تقریب میں مولانا عبدالواسع، مولانا صلاح الدین، میر عثمان بادینی، مولانا مصباح الدین، سینیٹراحمد خان، سینیٹرعبدالشکور شریک تقریب میں ہارون محمود، صاحبزادہ اسجد محمود، مولانا فضل الرحمان خلیل، ملک سکندر، مفت ناصر محمود، سینئیر صحافی حامد میر، سلیم صافی شریک مولانا سعیدالرحمان سرور، مفتی ذاہد شاہ، مولانا انعام اللہ، ڈاکٹر ضیاء الرحمان، قاری ابراہیم سمیت دیگر شریک *مولانا فضل الرحمان کا تقریب سے خطاب* کئی روز سے ملک میں آئینی ترمیم کی باتیں گردش کر رہی تھی۔ اس ترمیم میں کلیدی کردار سینیٹرکامران مرتضی کا ہے۔ میں آج کی تقریب کامران مرتضی کے نام کرتا ہوں۔ آج کی تقریب کی خوش قسمتی ہے کہ مفتی تقی عثمانی بھی اس میں شریک ہے۔ *مفتی تقی عثمانی کا تقریب سے خطاب* آج میری حاضری اس لئیے ہوئی کہ جب ترمیمات منظور ہوئی صدرمملکت نے دستخط کردئیے۔ ان ترامیم میں مولانا فضل الرحمان صاحب کا کردار مسلسل نظر آرہا تھا۔ یہ ملک اور ملت کی بڑی عظیم خدمت ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان ساری ساری رات جاگ کر ہر فرد سے ان ترامیم کیلئے ملے۔ یہ سچی بات ہے یہ ہم سب کیلئے بڑی نعمت ہے۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ مولانا صاحب نے آج کوئی تقریب منعقد کی ہے میں تو مبارکباد کیلئے آیا۔ اللہ تعالی مولانا فضل الرحمان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر سلامت رکھے۔ *مولانا حنیف جالندھری کا تقریب سے خطاب* کل تمام دینی مدارس میں دعائوں کا اہتمام کیا جائے، شکرانے کے نوافل آدا کئیے جائے ہم مولانا فضل الرحمان کے مشکور ہے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

101,269 views • 2 years ago