正在加载视频...
视频加载失败
مولانا صاحب کو اتنا غمزدہ کبھی نہیں دیکھا۔ اللہ صبر دے 💔
231,657 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

جوان اولاد کی موت کا دکھ انسان کو آدھا کر دیتا ھے ۔ اللہ مغفرت فرمائے اور تمام گھر والوں کو ہمت حوصلہ عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین ۔

یہ سانحہ مری سنجیدگی کو کافی ہے، کہ میری عمر کے لوگوں کو موت آنے لگی، علی پیر عالی

میری زندگی کے 36 سال گزر گئے میں جس مرضی فرقے سے ہوں لیکن مولانا طارق جمیل صاحب کو میں نے اج تک روتے ہوئے نہیں دیکھا ان کے بیٹے کا بہت زیادہ دکھ ہے مجھے باپ کا ایک کاندھا ٹوٹ کر گر جائے تو وہ سنبھل سکتا ہے لیکن ایک جوان بیٹا دنیا سے چلا جائے اس سے زیادہ دکھ ہوتا ہے یہ میسج میں نے

For God's sake, please respect the privacy of the family. Let them mourn in peace. Why is everyone posting videos?

آمین اللہ مولانا کے بچے کو جنت میں اعلی مقام دے

جوان اولاد کا غم اللہ کسی ماں باپ کو نا دکھاۓ اللہ مولانا صاحب کو صبر و استقامت عطا کر آمین

😭🥺💔

Allah ap sabar de. Aameeen

شاہد یہ صدمہ برداشت بھی نا کر پائے مولانا صاحب

Allah sabar dy ameen ulad ka gham bht barha hota hy 😭
