Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مولانا فضل الرحمن کے خلاف نغمہ جاری ۔۔۔۔۔
72,684 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)
33 Kommentare

یہ خود اپنی شہداء کی بے عزتی پر اتر آئے ہیں 😭

سرکاری ٹاؤٹ پورا زور لگا رھے ہیں لیکن سچ بڑی بے نیازی سے کھڑا مسکرا رھا ھے - مولانا کو کٹہرے میں لا کر ان کا بیان لو، ان کے ثبوت ریکارڈ پہ لاؤ- آرمی چیف آ کر اپنی پوزیشن واضح کریں تاکہ اصل مجرم کی نشاندہی ھو، پھر اسے ٹانگ دو- یہ سب تو کر نہیں رھے ، نغمے ریلیز کر رھے ہیں - 😂

مولانا فضل الرحمان یہ سب بیانات اور باتیں **establishment** کی اجازت سے اور کہنے پر ہی کر رہے ہیں۔ شہباز گل صاحب کی بات بالکل سچ ہے۔ مولانا فضل الرحمان منافقت کا دوسرا نہیں بلکہ پہلا نام ہے۔ یہ جھوٹوں کا، چوروں کا، اور ڈاکوں کا سردار اور قاتلوں کا امام ہے۔ یہ اسلام کے نام پر لوگوں کو قتل کرواتا ہے، آسم منیر کے ہاتھوں، شہباز شریف کے ہاتھوں، زرداری کے ہاتھوں، اور ان جھوٹے گندے ججز کے ہاتھوں۔

ان نغموں سے کچھ نھیں ھوگا سب لوگ جانتے ہیں کہ ان ڈیکٹیٹروں اور کرنل جرنل کے کیا کارنامے ہیں پوری دنیا جانتی ہیں ۔کل بھی پاکستانی ھیلی کاپٹروں نے ضلع خیبر کے عوام پر گولیاں برسائے

اسٹیبلشمنٹ سے کہوں تم لوگوں نے عوام کو اتنا ستایا ہے کہ اب وہ آپ کے شہدا والا چورن بھی نہیں خرید رہے شہید ہوتے ہو یا مرتے ہو عوام کو اب کوئی فرق نہیں پڑتا فوجی ادارا ایک لعنت بن چکا ہے پاکستان میں

فوجی کا کام جنگ لڑنا اب وہ جنگ لڑنے کی تو تنحواہ لے رہا ہے اسی تو انکا کوئی نہیں اب جنگ میں موت بھی آئیگی اور اگر وہ تنحواہ ہی۔ لینا چاہتا چھوڑ دے جان بھی نہیں دینی پڑیگی

پروپیگنڈہ بریگیڈ ( #پروپیگنڈہ_برگیڈ ) کے خواجہ سرا حسب روایت نغمہ سرا بن گئے ہیں۔ نغمے اور ترانے بنانے سے کشمیر فتح نہیں ہوتا صاحب۔ قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے جب تنخواہ لے رہو ہو تو عوام کو امن دو۔ شہداء کو ڈھال مت بناو #چوکیدار_وڑگیا #مولانا_سے_معافی_مانگو #مولانا_شان_پاکستان

اور جو سویلین کو مار دیتے ہیں ان کی ماں اور ان کے خاندانوں پہ کیا ہوتی اپ

پنڈی والوں اور زیبرو کی نوراکشتی پورے زور سے جاری ہے

حد ہو گئی !

ہندؤں والی عادتیں انکی جا نہیں رہی، وہ بھگوان کو خوش کرنے کے لئے گاتے ہیں،یہ لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے گانے گاتے ہیں ،نعموں والی سرکار ہمیشہ

Chal b

پاکستان میں شہید صرف فوجی ہوتے ہے عوام تو ہلاک ہوتے ہے وہ بھی اپنے محافظ کی گولی سے

اسٹیبلشمنٹ کا کام اب صرف نغموں تک رہ گیا ہے

بس نغمے اور ترانے جاری کرنے ہی میں تو ہمیں مہارت ہے

آور جو بے گناہ پاکستانی شہید ہورہے ہیں اسکے ماؤں کے دلوں پر بھی قیامت گزر رہی ہوگی سب شہید ایک جیسے ہیں کوئی اونچا نیچاء نہیں

ن لیگ اور پی پی وغیرہ کو لکھ کے دیے گئے بیان کو گلوکار سے گوا دیا گیا ہے

جوجنّت کیلئےدشمن کےخلاف لڑتا مارا جاۓ اسے درجہ شہادت ملتاہےشہید کہلاتا ہے ساتھ ملکی دفاع کیلئےتنخواہ و مراعات بھی لیتا ہےجوغریب قوم اپناپیٹ کاٹ کردیتی ہےاورکوڑیوں کے بھاؤ ملکی ادارے بھی زور زبردستی لےلیتےہیں اگرجنّت کے بجاۓ قوم پراحسان کیلئےکوئی مرتا ہے تو پھرشہید نہی کہلاسکتا🤔

یہ ہر ہربہ استعمال کرے۔ ان شاءاللہ العزیز ذلت ان کی مقدر ہی ہوگی۔

فلاپ

MC panjabi, apni ma behnon ke rapists panjabi khanzeer phojion ko rote huye🤪

Durr lanattt inn sab p chite or chukidarr mill k mulk kha rahy han lanatttttt ho inn sab p

😂😂😂😂

🤣🤣🤣

😁😁😁

پاک فوج کی براہ نام شہید جو آج تک مارے گئے، سو دفعہ میرے ل پہ چھڑے اور مولانا ہزار دفعہ

جب ریٹائرڈ ہو جاتے ہیں تو پھر پینشن مراعات کس خوشی میں لیتے ہیں

Hahaha

لگتا ہے مولانا کو بھی شہید کر گئی چھوڑیں گے یہ لوگ 🤔😫

سیاست میں اختلاف ضرور ہونا چاہیے، مگر جھوٹ اور کردار کشی کبھی دلیل کا متبادل نہیں بن سکتے #مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا

🤣

Haha haha 😆

ایسی تھوڑی انگلاب لائے گی یہ قوم 🤔
