Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مٹی پاؤ والا معاملہ ختم ہے اب فیض کا انتظار ہے
44,716 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

قائد کا صبر پڑا ہے #عمرانہ_ڈاکو اور اس کے حواریوں پر

take a break and chill to this song

میاں نواز شریف زندہ باد لیجنڈ🇵🇰🇵🇰🇵🇰🫡

عمرانڈوز کا کڑا احتساب ہونا چاہئے

گریٹ لیڈر

آج آپ کھل کر گڑ کھایں enjoy کریں

جب فیصلہ اللّہ پر چھوڑا تھا تو اللّہ نے بھی صبر کا پھل دے دیا آج کا فیصلہ بھی اک کڑی ہے

@Mansoor18716121 پتا نھی ایسا کیوں لگ رھا ھے یہ جو احتساب کا عمل فتنہ نیازی کو انکی کی گئی بےپناھ کرپشن کے نتیجے م اپنی لپیٹ م لے رھا ھے اور فیضو کے سخت جرائم کے ارتکاب کے نتیجے م جو انکا کورٹ مارشل ھو رھا ھے اسکے پیچھے میاں نواز شریف کا ڈنڈا ھی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔واھ میاں صاحب آپکی چال و صبر۔👍

فیض کو اس کے نجام تک پہنچنا چاہئے

یہ ہے سو باتوں کی ایک بات۔ ایویں نئ اسی میاں دے نعرے لاندے۔ میاں دے نعرے وجن گے
Похожие видео
Sensitive content
طریقہ واردات کے پارٹ ٹو کا انتظار ہے اب
Asma Sultan
192,370 просмотров • 1 год назад
