正在加载视频...
视频加载失败
مچھر(میجر) گوبر آریا کا چیلنج تو اپنی جگہ لیکن ویڈیوں کے آخر میں ایک بھارتی کا جواب دیکھنے لائق ہے جس کی پنچ لائن ہے میجر یہ بتاؤ نہ پاکستان نے کس طرح اندر گھس کے مارا ہے کتنے ورلڈ ریکارڈ پر پر قائم کیئے ہیں ۔۔۔😂🤣
8 条评论

saqib nafees1 年前
او بھاٸی یہ پاکستانی ہیں اور اگر میں غلط نہیں ہوں تو یہ پاکستان کسان اتحاد کے سربراہ خالد صاحب ہیں ۔شکریہ

Yasir shah1 年前
اگر یاد ہو تو ہمارے ہاں بھی اک مہاتما ہوا کرتا تھا جو اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی دعا اور اپوزیشن کو چیلنج کرتا تھا جو پھر اسکی دعا قبول ہوئی تو --- 😂

امیر حمزہ1 年前
پاکستانی کباڑیوں میں انڈین کباڑ کی مانگ میں اضافہ

میاں محمد عظیم جاوید1 年前
کتے کی پراتھنا پوری ہوئی کاش مقبوضہ کشمیر کی پراتھنا بھی کر لیتا لگے ہاتھ وہ بھی کام ہوجاتا

kashif bin muhammad1 年前
اور بھگوان نے اس کی دعا قبول کرلی ملٹری ٹارگیٹ پر ہی حملہ ہوا 😂

Yasir Khan1 年前
ہاہاہاہاہاہا

Dr.A-J1 年前
😂😂🤣🤣😂😂🤣

Shanch1 年前
Ly fir Pakistan 😂😂😂🤣
