
Shahzad Shafi
@ShahzadShafi007 • 74,123 subscribers
Villager #Bhuttoist #Saraiki 'Pro Zardari' Salman Taseer' Mashal Khan my heroes Azadar_E_Benazir #Qalandari #Traveler منافق اس آئی ڈی سےدور رہیں
Shorts
Videos

نانا پاٹیکر کے الفاظ ایک دن کسی نے مجھ سے پوچھا کہ تم اپنے فارم میں کیا اُگاتے ہو؟ میں نے کہا لکڑیاں۔ میں اپنی ہی لکڑیاں اُگا رہا ہوں۔ ورنہ یہ سارے دوست لوگ مجھے گیلی لکڑیوں سے جلائیں گے۔ دھواں ان کی آنکھوں میں جائے گا، آنکھوں سے پانی نکلے گا اور مجھے جلتے ہوئے لگے گا کہ یہ میرے لیے رو رہے ہیں۔ ’یہ بے کار ہیں۔ اس لیے میں اپنے لیے سوکھی لکڑیاں حاصل کروں گا۔ دھواں کم ہوگا۔ پھر مجھے جلتے وقت پتا چلے گا کہ سچا کون ہے اور جھوٹا کون۔ کیا معلوم، وہاں بھی شاید میں اٹھ کر مسکرانے لگوں #NanaPatekar
Shahzad Shafi546,465 次观看 • 1 个月前

آفتاب اقبال جیسے شاونسٹ اور بد نسل شخص کے پاس سندھ اور سندھ کے لوگوں کی تضحیک اور فیک نیوز پھیلانے کے جرم میں کیس ہونا چاہیئے پنجابی اردو میڈیا پاکستان کا لعنتی ترین میڈیا ہے اول تو سیہون ایک مکمل شہر ہے جہاں کئی بنک اور اے ٹی ایم موجود ہیں ، دوسرا سیہون کے قریبی ترین شہروں میں دادو پہلے آتا ہے جو کہ انڈس ہائی وے پر موجود اور مورو شہر نیشل ہائی وے پر ہے دوسرا یہ بھانڈ نما ذلیل شخص جس قسم کا وہاں کے مقامیوں کا گیٹ اپ بتا رہا ہے وہاں ہرگز کوئی کلہاڑیاں لے کر نہیں پھرتا اور پھر سب سے بڑا جھوٹ ٹرانسپورٹ کا کہ وہاں کیکڑا چلتا ہے اس حرامزادے کو علم ہی نہیں کہ کیکڑا تھرپارکر اور بھارتی راجھستان کے مخصوص علاقے میں چلتا ہے
Shahzad Shafi152,529 次观看 • 3 年前

پورا پاکستانی میڈیا صحافی امر کوٹ میں ہونیوالے انسانیت سوز سانحے پر منہ سی کر بیٹھے تھے ایسے میں واحد اعزاز سید نے ہمت کی ہے سچ بول کر انسانیت پسند ہونے کا ثبوت دیا ہے خدا کرے کہ باقی معاشرے کے افراد بھی اس رویے کی پیروی کریں More Power to Azaz Syed 🙏🏻 #JusticeForDrShahnawaz
Shahzad Shafi53,670 次观看 • 2 年前

