Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مہنگے پٹرول سے تنگ آکر لوگوں نے اپنی موٹر سائیکلوں کو توڑنا شروع کر دیا
390,487 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

Nadeem Bhatti3 лет назад
بُرے وقت میں موٹر سائکل کام تو آ جاتی تھی اب تو جہتے تی کھوتی اُتھے آن کھلوتی

NooR Ul Huda🕊️ 🇵🇸3 лет назад
بے وقوف ان کو پکڑوں جہنوں نے تمہارا یہ حال کیا ہے

Sam Butt3 лет назад
ايسا کرنے سے کيا ہو گا 🤷♂️

Izna Bukhari3 лет назад
ہمیں اس طرح کے احتجاج کو بالکل پروموٹ نہیں کرنا چاہیے یہ بالکل غلط طریقہ ہے

فــــرح درویش3 лет назад
اپنا ہے نقصان 😂

Buzz3 лет назад
اتنا ہی غصہ آگیا ہے تو جا کر اس کا منہ توڑیں جو پٹرول بڑھانے کی باتیں کرتا ہے۔ اپنا نقصان کیوں کر رہے ہیں

Cornered Tiger3 лет назад
Chuyeh, danda inn ko maaro jis may tumhara yeh haal kya hai apna nuksaan kyun Kar rahay ho 🤬
Похожие видео
0:28
Sensitive content
اس وڈیو میں دو اسلام آباد پولیس کے نوجوان موٹر سائیکل کو چوری کرنے کے ارادے سے اُس پاس ہیرو بن کے گۓ جب موٹر سائیکل نے ان کے ساتھ تھانے میں جانے سے صاف انکار کر دیا تو انہوں نے مظلوم موٹر سائیکل کو گولی مار کے قتل کر دیا تمام پاکستانی ریٹویٹ کرتےجاۓتاکےموٹر سائیکل کو انصاف مل سکے
Maira
43,432 просмотров • 3 лет назад
