Loading video...
Video Failed to Load
حامد میر سمیت سب لوگوں کو مظفرآباد سٹیج سے لوگوں نے بھاگنے پر مجبور کر دیا۔۔۔۔
485,473 views • 3 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

ویسے مجھے تو سوچ یہ آرہی ہے کہ جب الیکشن مہم شروع ہوگی تو سیاست داں کس طرح اپنے جلسے منقعد کریں گے ؟

سیاستدانو کی طرح ان کٹھ پتلیوں اور نام نہاد دانشوروں کو بھی عوام نے اچھی طرح پہچان لیا ہے۔ خود سوچے سمجھے سکرپٹ پر لوگوں کو بیوقوف سمجھ کر سالہاسال سے اپنی جعلی دانشوری جھاڑ رہے ہیں لوگوں نے دو نعرے کیا لگادئےجناب سے برداشت نہیں ہوا۔یہ خودtolerance کے بھاشن دیتے رہے ہیں ساری عمر

Zabardast

😂😂 ab yeh drama nai chaligaa pdm k lifafon ka ase he zalile hongae

اچھا کیا لعنتیوں کے ساتھ۔ ہر فورم پر انکا یہی انجام ہو گا ان شاءاللہ

سہی کیا یہ صحافی نہی باقاعدہ سیاست دان ھیں یا ان کے پالتو

ایک بار الیکشن کا اعلان ہو جائے پھر دیکھنا ان جیسوں کا عوام کیسے علاج کرتی ہے

That's the real power of unity 💪 stay united Pakistan zindabad 🇵🇰 #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
