Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میاں جاوید لطیف نے اختیارات کا کٹا کھول دیا: رانا ثنا اللہ صاحب بتائیں، آپ یا وزیراعظم کتنے بااختیار ہیں؟ یہ آپ بھی جانتے ہیں اور دوسرے سب بھی جانتے ہیں۔
157,856 просмотров • 8 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

Naveed Ahmad™️8 дней назад
میاں جاوید لطیف تیری جرات کو سلام

Fidasays 🇸🇦🇵🇰8 дней назад
Ala

H.M.Rizwan SKP PMLN8 дней назад
میاں جاوید لطیف تیری جرات کو سلام

Tayyab Raza8 дней назад
ببر شیر لیڈر

Dr Fawad Khan 🩺Medicine 💊8 дней назад
Mian naaaam heee kaafi ha 🔥 🔥 🔥 ❤️❤️❤️

Ladla Malik8 дней назад
جاوید لطیف صاحب اختیارات کیلئے الیکشن بھی جیت کر آنا ہوتا ہے، سترہ سیٹوں پر وزیر اعظم اگلوں نے بنا دیا جہازوں پر آپ کی لیڈرشپ جھوٹے لیتے پھر رہی ہے۔۔ نا شجرے نہ ہوں۔۔۔۔ احسان مانیں اگلوں کا۔۔۔

H.M.Rizwan SKP PMLN8 дней назад
کمال کر دیا

Mohammad Abdullah8 дней назад
بات یہ ھے کہ اختیارات اگر منتخب نمآئیندوں کے پاس نہیں ھیں تو پھر جس کے پاس بھی ھیں ناجائیز ھیں

Tayyab Raza8 дней назад
شیخوپورہ کی شان میاں جاوید لطیف ❤️🤲🏻

Abid Ali8 дней назад
جس وقت فارم 47 کی حکومت بن رہی تھی اس تو آپ سب کو پتا نہیں تھا کہ یہ نون لیکی حکومت کتنی بااختیار ہو گی۔! آپ چھوٹے کاکے ہیں کیا!؟ عوام کو بیوقوف بنایا ہوا ہے سب سیاسی جماعتوں نے
