Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پی ٹی آئی والوں اللہ تم سے پوچھے گا ۔۔۔کتنی محنت سے نون لیگ والوں نے ثابت کیا تھا کہ کبوتر بھی میاں صاحب کا استقبال کر رہے ہیں ۔۔۔اور آپ لوگوں نے وہ سب ڈرامہ بھی بے نقاب کر دیا #AbsolutelyNotGuilty #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور

9 Comments

AQSA's profile picture
AQSA2 years ago

hahahaha oh my GOD maryam k papa exposed

Fakhar Malik's profile picture
Fakhar Malik2 years ago

اس مافیا کا ہر جھوٹ بے نقاب ہوجاتا ہے

Syed Zeeshan's profile picture
Syed Zeeshan2 years ago

jeo price kya ti in ki 🤔😂😂😂

Aimen's profile picture
Aimen2 years ago

بے چارے کبوتروں کی بھی نیچے پٹائی ہو رہی وہ کرپٹ آدمی کو پروٹوکول کیوں نہیں دے رہے

Kaiser's profile picture
Kaiser2 years ago

Brilliant exposure . Shows how thick and disgusting these people are

KHOKHAR's profile picture
KHOKHAR2 years ago

@ddl_vid1

Ifra's profile picture
Ifra2 years ago

Yeh ghalat logun k hathay charh gaiy hn. In k tu bakhyay b udhayr den gy PTI valay. 😄😄😄

suhail anwar's profile picture
suhail anwar2 years ago

Imran chawàl Mary theek agar wo kam Nawaz kary wo drama 😉😘😭

Mohammad Ahmad's profile picture
Mohammad Ahmad2 years ago

ان کبوتروں کے پر کترے گئے تھے۔ یہ پھڑ پھڑا کر صرف مشکل سے کسی ایسی چیز پر جا کر سہارا لے کر بیٹھ سکتے تھے جس طرف انہیں اچھالا گیا تھا ۔نیچے سے ادھ پر کٹے کبوتر اوپر عین چبوترے پر پھینکتے جاتے تھے کہ وہ جونہی اچھال سے چبوترے کے پاس پہنچے تو ایک دم کسی چیز کا سہارا لے کر بیٹھ جائے۔

Related Videos

کیا عاصم منیر نے جب وہ گوجرانوالہ کور کمانڈر تھے ماسٹر ٹائیلز والوں سے 90 کروڑ کا بھتہ مانگا تھا ؟ اینکر نے یہ سوال جنرل امجد شعیب سے پوچھا کیونکہ جنرل امجد شعیب کے ماسٹر ٹائیلز والوں سے بڑے قریبی مراسم تھے جس کا اینکر اس انٹرویو میں زکر بھی کر رہا ہے امجد شعیب نے جواب دیا میں نے ماسٹر ٹائیلز والوں سے نہیں پوچھا لیکن میں نے اس سلسلے میں عاصم منیر سے پوچھا تھا اور اس نے اس بات سے انکار کیا کہ اس نے ماسٹر ٹائیلز سے نوے کروڑ کا بھتہ مانگا ہے یہ کیسے ممکن ہے جنرل امجد شعیب اپنے قریبی دوستوں سے یہ سوال نہ پوچھے کہ آپ سے کسی نے بھتہ مانگا ہے اور اس شخص سے پوچھے جس پر الزام لگا ہے، وہ تو یقیناً انکار کرے گا اس سے یہ تاثر لیا جا سکتا ہے کہ امجد شعیب نے اپنے قریبی دوستوں ماسٹر ٹائیلز والوں سے ضرور پوچھا ہوگا لیکن اس کا جواب وہ ملا ہو گا جو وہ TV پر نہیں بتا سکتے اگر ماسٹر ٹائیلز والوں نے اس سے انکار کیا ہوتا تو جنرل امجد شعیب اس انٹرویو میں اس کا زکر ضرور کرتے

Waqar khan

70,879 views • 7 months ago