Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میاں صاحب نے عسکری قیادت کو صاف صاف پورا سچ بتادیا
176,623 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

نواز شریف اور مریم کی تعریف سنو ذرا

Yaqeen ka sth Imran ka sath ✌️✌️

السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ* صبح بخیر جمعہ مبارک *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ* نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا اللہ عزوجل اس کے دس گناہ معاف کرے گا اسکو دس نیکیاں عطا کرے گا اور اس کے دس درجات بلند ہونگے

جنہیں پہلے آزمایا ۔ اُنہیں بار بار آزمانا ٹھیک نہیں 🤣🤣 پہلی واری سچ بولیا زندگی وچ 🤣🤣

مگر پھر بھی یوں چوتھی بار بنادیے جائیں گے ۔۔۔گدھے 😂

پچھلے 30 سال سے بار بار آزمائے ہوئے اب رونا ڈال رہے ہیں کہ 4 سال حکومت کرنے والے کو بار بار نہیں آزمائیں۔۔۔ یہ کونسی مخلوق ہے بھئی؟؟

بات تو میاں صاحب نے ٹھیک کہی ہے۔ سچ منہ سے آخر نکل ہی گیا۔

جب میں نے ٹی وی اسکی یہ تقریر سنی تو یقین کریں میرا ہاسا نہی رک رہا تھا او کون او تسی 🤣🤣🤣
