Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یار بادامی صاحب آپکی صاف گوئی کو سلام
20,583 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)
26 Yorum

ابھی آپ دیکھ لیجیے، شام تک یا زیادہ سے زیادہ کل تک بادامی صاحب کا ٹویٹ آ جائے گا، اور وہ یہی کہیں گے کہ انہوں نے اقرار الحسن کو ٹارگٹ نہیں کیا بلکہ ایک مخصوص جماعت کے لوگ ان کے کلپ کو غلط رنگ دے رہے ہیں۔

اقرارالحسن کی اسقدر بے عزتی دیکھ بہت نکلے میرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے

Hahaha

😅🤣

اچھی باؤلنگ کی وسیم بادامی نے بیٹس مین کو سنبھالنے کا موقع ہی نہ دیا بس ہکا بکا رہ گیا

بادامی نے کونسے بادام کھائے ہوں گے 🤔🤣

@RafiaKhali95742 اسرار صاحب پہلے سوچا نہیں ہو گا بادامی صاحب نے بعد میں محسوس ہوا ہو گا یہ کیا ہو گیا باقی ہوا پرفیکٹ ہے 😂

کمال کا سٹروک کھیلا ہے اپ نے بہت خوب😂😂😂

ان صاحب کی شکل بھی منافقوں جیسی ہوگئی ہے

بادامی چھپا ہوا منافق ہے، اور اقرار سے زیادہ خطرناک ہے ۔

😃😃😃

@Muhammad5Bashir So you know why body language is so important,that last one was just simply ouch!😂😂😂😂

اس صاف گوئی پر وسیم بادامی کو دونوں ہاتھوں سے سیلوٹ بنتا ھے 👌🏼

Although wasim badami is saying in humorous way but iqrar ul hassan gestures shows that he really felt real inside him that he avoided making eye contact

😂😂

ہا ہا ہا ہا۔۔۔ کیا کلپ کاٹا ہے

ہر بار منافق نکلے پر اقرار کے طرف اشارہ۔۔۔ 🤣

Iqrar Munafiq

کھسیانی بلی کی طرح ہنس بھی رہا

اقرار کو بھی سمجھ آرہی ہے پوری

بیچارہ اپنا منہ چھپاتا رہ گیا

🤣🖐️

Hahaha 👍

رانا صاحب کا شاعری کی آڑ میں اس اُم المنافق کی طرف اشارہ ہے 🤧 کبھی سب سے بڑ ڈاکو کبھی پارٹی کا صدر🤧 کبھی چپڑاسی نا رکھو پھر وزیر داخلہ ببا دیا 🤧 MQM دہشت گرد جماعت جب اپنے اتحادی بنے تو ان سے زیادہ کوئی پڑھا لکھا نہیں 🤧 واہ رے منافقت اور اس کے پیروکاروں

sare aam ki sare aam baysti bay adabi badami kay haathoun jo khud bhi aik alag trh ka munafiq hai khair jo bhi kaha isnay apny jesay shaks kay liye theek kaha

ہماری طرف سے صاف صاف بول دیا اچھا کیا بادامی نے
