Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میاں صاحب کا ظرف ہے جو اتنے ظلم سہہ گئے مگر پھر بھی ملک کی خاطر سب کچھ بھلانے کیلئے تیار ہیں۔۔

143,101 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

ѕнaнzad aнмad profil fotoğrafı
ѕнaнzad aнмad2 yıl önce

کونسا ظلم ؟ ارشد شریف کو شہید کروا کر کیک کاٹنے کا ظلم یا 25 ارب روپے کے کیسز معاف کروانے کا ظلم؟ ماڈل ٹاون میں قتل و غارت کرنے کا ظلم یا انڈیا میں حملے کا پاکستان پر الزام لگانے کا ظلم؟ کونسا ظلم بھول گئے ہیں؟؟؟

ASIF AMIN DOGAR profil fotoğrafı
ASIF AMIN DOGAR2 yıl önce

اتنا ظلم 😂😂😂 ایون فیلڈ میں بچے اے سی تیز چلاتے تھے میاں کو کمبل بھی نہیں دیتے تھے اس لیے ماسک نہیں اتارتے تھے کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے تھے 😂

TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸 profil fotoğrafı
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸2 yıl önce

پاکستانی عدالتوں کا انصاف میں 129 نمبر اور ٹوٹل رینک 140 ہیں

Fari profil fotoğrafı
Fari2 yıl önce

ملک کی خاطر یا کرسی کی خاطر؟؟ میاں سانپ کے منہ کو حرام لگ چکا ہے اسے حاصل کرنے کیلئے ماں اور بیوی کے جنازے تک چھوڑ دیے ایسے بے غیرت کو بھی لوگ لیڈر مانتے ہیں

behind you skipper♥️✌️ profil fotoğrafı
behind you skipper♥️✌️2 yıl önce

اس کی بیوی اور ماں کو سیاست نے مارا اب پاکستانیوں آپ پے قرض ہے اسے وزیراعظم بناؤ 🤮🐷

Sadia profil fotoğrafı
Sadia2 yıl önce

نئی لوٹ مار کے لئے ، مُلک کے لیئے نہی

تماشبین profil fotoğrafı
تماشبین2 yıl önce

خاک ظلم سہے جیل میں گئے تو وہ بھی فائیو سٹار ہوٹل جیسی تھی پہلے مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب بھگوڑا ہوا پھر ایک اور ڈیل کرکے چار سال تک لندن میں عیاشیاں کرتا رہا اور اب ایک ڈیل کے تحت سزا یافتہ مجرم اور اشتہاری بھگوڑے کو ڈیل کے تحت 24 گھنٹے کے اندر گرفتار نا کرنے اور جلسہ کرنے دیا

AJ77 profil fotoğrafı
AJ772 yıl önce

گیدڑ کی خواہش تھی کہ وہ شہر میں تب آئے گا جب شیر پنجرے میں ہو😅

Benzer Videolar