Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میاں صاحب کی باریک واردات جو اب سامنے آچکی ہے۔
159,721 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

جمہور زندہ بادvor 2 Jahren
عمران بھائی آپ کو بھی باریک واردات کا پتا چل گیا 😜

صدف حسینvor 2 Jahren
پاکستان کی قوم میں بسنے والا پیارا انسان

Rachid abbacyvor 2 Jahren
کلپ کی آخری حصے کی مزید تفصیل اس ویڈیو میں کہ کسطرح شریف خاندان نے مہنگے فیول والے پلانٹ لگا کر اس ملک کی سالمیت کو داؤ پر لگایا اگر دنیا کے کسی ملک میں یہ ھو ا ھوتا تو شریف اس وقت جیل میں ھوتے

صدف حسینvor 2 Jahren
سوکیوٹ خان صاحب ♥

Safavor 2 Jahren
Bus dramy in kay

Wahab Khanvor 2 Jahren
میاں صاحب نے ہر دور میں بریک واردات ڈالی ہے

Asif Mehmoodvor 2 Jahren
میاں صاحب نے اتنی وارداتیں ڈالی ہیں اب باریک کا لفظ بہت چھوٹا لگتا ہے صاحب

Zahid khattak🇵🇰🇧🇫vor 2 Jahren
میاں صاحب کے کیا کہنے ،،،، چوری کرنے کے جتنے طریقے میاں صاحب کو آتے ہیں ،شاید ہی کسی کو آتے ھوں😱😱

The Eye of Changevor 2 Jahren
کیا فائدہ؟ زندگی گزار دی میاں 🐍 نے باریک واردات ڈالتے آج بھی سرخرو
