Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی راولپنڈی، اٹک، مری، چکوال، وزیرآباد، حافظ آباد اور منڈی بہاؤ الدین سے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی ملاقات۔

26,998 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля Ch Nauman Hameed
Ch Nauman Hameed1 год назад

@MaryamNSharif ہارا ہوا لشکر۔

Фото профиля SecurityPal
SecurityPal2 лет назад

Excited to launch the SecurityPal Council including top industry leaders - Nick Hamilton (@OpenAI), Lena Smart (@MongoDB), Rolland Miller (@OrumHQ), Christopher Gerg (@perforce), Vinay Prabhushankar (@Snap) and Gal Oppenheimer (@Contentstack)! Read more:

Фото профиля پھاڑیااا
پھاڑیااا1 год назад

@MaryamNSharif یہ چیز۔ الحمدللہ ن لیگ کے پاس پوری ٹیم ہے، حمزہ اور میاں صاحب یہ کام مستقل ہفتہ وار بنیادوں پر کریں اور MNA/MPA سے ملاقاتیں کریں، صوبوں کا دورہ کریں، اور لوگوں سے رابطے بڑھائیں، مسائل سنیں اور حل کریں، اس سے پارٹی مظبوط ہو گی اور عوام بھی ساتھ

Фото профиля آزاد عامر
آزاد عامر1 год назад

@MaryamNSharif روزانہ 15 20 ورکرز اور ایم پی اے ایم این ایز سے ملاقات بہت ضروری اور انکو گائیڈ لائن دیں ان سے مشاورت کریں بہت مفید معلومات ملیں گی

Фото профиля Mir Nadeem
Mir Nadeem1 год назад

@MaryamNSharif اگر نون لیگ کو حکومت نہ ملتی تو کٸی اور لیگی بھگوڑے بنتے 🤣🤣🤣

Фото профиля Mohammed Shoaib
Mohammed Shoaib1 год назад

@MaryamNSharif Chakwal Form 47

Фото профиля Khattak
Khattak1 год назад

@MaryamNSharif چور

Фото профиля Drriasatali
Drriasatali1 год назад

@MaryamNSharif They’re not certified members but they are blind deef

Фото профиля ataf
ataf1 год назад

@MaryamNSharif Kunger khanzeer khandan

Фото профиля Dr khaleeq Solangi
Dr khaleeq Solangi1 год назад

@MaryamNSharif Perhaps mostly MPA of PMLN are complaining against CM Maryam Nawaz to MNS that she is not doing their works .but their body language show different?

Фото профиля جانباز پاکستانی
جانباز پاکستانی1 год назад

@MaryamNSharif سارے ناجائز، سیلیکٹڈ

Похожие видео

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی مزید 6 نشستیں مل گئیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 92 بھکر سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے رشید اکبر نوانی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ پی پی 90 بھکر سے احمد نواز نوانی، پی پی 92 اور 93 بھکر سے کامیاب عامر عنایت شاہانی اور پی پی 272 مظفر گڑھ سے جیتنے والے رانا عبدالمنان کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان پی پی 205 خانیوال سے اکبر حیات ہراج اور پی پی 212 خانیوال سے اصغر حیات ہراج کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد ارکان اسمبلی کی ملاقات رشید اکبر نوانی، احمد نواز نوانی، عامر عنایت شاہانی، رانا عبدالمنان، اکبر حیات ہراج اور اصغر حیات ہراج کا قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار مریم نواز شریف کا آزاد ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا خیرمقدم اور فیصلے پر مبارکباد قائد محمد نواز شریف، شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پاکستان، عوام اور پنجاب کے لئے خدمات تاریخی ہیں، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو پاکستان کو مسائل سے نکالنے کی صلاحیت اور قابل عمل ایجنڈا صرف مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو اپنے حلقے کے عوام اور سپورٹرز کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو آپ کے جذبے اور قومی سوچ کی قدر کرتے ہیں، مریم نواز شریف کی آزاد ارکان اسمبلی سے گفتگو آپ نے تعمیر پاکستان کے قافلے میں شمولیت اختیار کی، مریم نواز شریف آپ کی حمایت پاکستان اور عوام کو مشکلات سے نکالنے میں بڑی مددگار ہوگی، مریم نواز شریف ہمارے لئے اقتدار نہیں، ملک اور عوام کی خدمت اہم ہے، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو انتشار سے بچانے اور متحد کرنے والی قوت کا نام ہے، مریم نواز شریف نواز شریف آج بھی پاکستان جبکہ مخالفین اپنی ذات کی بات کر رہے ہیں، مریم نواز شریف پاکستان کو انتشار نہیں، استحکام چاہیے، مریم نواز شریف انتشار پھیلانے والے آج بھی انتشار ہی پھیلا رہے ہیں کیونکہ ان کا ایجنڈا ہی انتشار ہے، مریم نواز شریف انتشار کا نشانہ پاکستان ہے، ادارے ہیں، مریم نواز شریف پنجاب کے عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا، ان کی خدمت کا حق ادا کریں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پنجاب کو ترقی کی مثال بنائیں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے ایک لاکھ بار بھی سیاسی مفاد قربان کرنا پڑا تو کریں گے، وطن پر جان بھی قربان ہے، مریم نواز شریف

PMLN Digital

101,449 просмотров • 2 лет назад