正在加载视频...

视频加载失败

میاں نوازشریف اور مریم نواز کی زیر صدارت راوی ڈویلپمنٹ سے متعلق اہم اجلاس،بڑے فیصلے،2013 میں راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کا پلان بنایا ،بعد میں آنے والوں نے رکاوٹیں کھڑی کیں۔لاہور کےفیوچر پراجکٹ میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے :نواز شریف

16,026 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صاف پانی کی فراہمی کے لئے مسلسل پانچواں اجلاس ،متعلقہ حکام اور ڈپٹی کمشنرز کی ویڈیو لنک پر شرکت چکوال، راولپنڈی، راجن پور، فیصل آباد، مری اور اٹک کے اضلاع میں واٹر سپلائی پائپ لائن پراجیکٹ کا جائزہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی آبادی کے مطابق پانی کی ضرورت کا مستند ڈیٹا مرتب اور تصدیق کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی راجن پور میں فوری طور پر 21 باؤزر مہیا کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مری میں بھی پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے واٹر ٹینک مہیا کرنے کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا روجھان میں بیوٹیفکیشن اور دیگر پراجیکٹ لانے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی مری میں نئے واٹر سورس پر کام کرنے کی ہدایت پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے مجوزہ اقدامات کا جائزہ پنجاب صاف پانی اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنرز نے متعلقہ علاقوں سے متعلق بریفنگ دی چکوال میں 32واٹر فلٹریشن پلانٹس موجود، 237 زیر تعمیر اور 15 مثالی گاؤں اور 13 ماڈل ویلج۔ بریفنگ پانی کی قلت کے شکارچکوال کے 8 گاؤں میں ترجیح بنیاد پر واٹر سپلائی پر اتفاق راولپنڈی میں 246 واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود اور 252 واٹر فلٹریشن پلانٹ نئے لگائے جائیں گے۔ بریفنگ اٹک میں 77 واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود، 399 زیر تکمیل اور 9 مثالی گاؤں بنائے جائیں گے۔ بریفنگ راجن پور میں 146 واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود، 191زیر تکمیل، 12 مثالی گاؤں اور ایک ماڈل ویلج بنے گا۔ بریفنگ راجن پور، جام پور، چک شگاری اور داجل میں واٹر سپلائی پائلٹ پراجیکٹ کی تجویز کا جائزہ مری میں پانچ واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود، 90 زیر تکمیل۔ بریفنگ فیصل آباد میں 343 واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود، چارسرفیس واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ، 180 زیر تکمیل۔ بریفنگ چک جھمرہ اور فیصل آباد کے مضافاتی علاقوں میں پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے پائلٹ پراجیکٹ پر اتفاق عوام کو پینے کا صاف پانی پہنچانے کا عزم غیر متزلزل ہے۔ مریم نواز شریف پنجاب کے عوام کو پینے کا صاف پانی گھر گھر پہنچاکر دم لیں گے۔ مریم نواز شریف پنجاب بھر میں جہاں لوگ کندھے پر رکھ کر پانی لانے پر مجبور ہیں، وہی علاقے ترجیحات میں شامل ہیں۔ مریم نواز شریف پورے پنجاب میں پانی کی فراہمی اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں، کیونکہ عوام کی خدمت میرا فرض ہے۔ مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

14,443 次观看 • 15 天前

اسلام آباد: 6 اپریل 2026 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات ، توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے حوالےسے اہم جائزہ اجلاس کی صدارت کی. صوبہء پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ. اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبر پختونخوا کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں بازار، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہو گی. یہ فیصلہ صوبائی حکومت کی مشاورت سے کیا گیا ہے. روزمرہ کے استعمال کی اشیاء کی دکانیں، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور ہر قسم کے مالز بھی رات 8 بجے بند ہوں گے. اجلاس میں مزید فیصلہ کیا گیا کہ بیکریاں، ریسٹورنٹ تندور، اور کھانے پینے کی دیگر دکانیں رات دس بجے بند کر دئے جائیں گے. میرج ہالز، مارکیز، اور دیگر کمرشل جگہیں جن میں شادیاں منعقد ہوتی ہیں ، رات 10 بجے کے بعد بند رہیں گی. نجی پراپرٹیز اور گھروں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات 10 بجے رات کے بعد منعقد کرنے پر پابندی ہو گی. میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز کے اوقات کار ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے. اجلاس میں کئے گیے فیصلوں کا اطلاق 7 اپریل سے ہوگا. اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبہء سندھ میں مارکیٹس اور دیگر اوقات کار کے حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے. وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں دی گئی سبسڈی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے منتقل کرنے کا عمل جاری ہے ؛ 1 لاکھ ٹرانزیکشن ہو چکی ہیں. اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ وزراء اعلیٰ پنجاب، خیبر پختونخوا ،بلوچستان، گلگت بلتستان اور وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے قومی اہمیت کے ان اہم معاملات میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا. سندھ حکومت کی سٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے. مجھے امید ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ بھی اس حوالے سے جلد مشاورت کا عمل مکمل کرنے کے بعد، اس فیصلے میں شامل ہو جائیں گے. وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ گلگت شہر اور مظفرآباد شہر میں انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کے لئے مفت ہو گی ؛ تمام اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی ۔

Prime Minister's Office

32,513 次观看 • 4 个月前

اسلام آباد: 13 اپریل 2026۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خطے میں کشیدگی کے پیش نظر ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی. وزیراعظم نے ملک میں تیل کی کھپت کی مستقل نگرانی جاری رکھنے کی ہدایت کی. اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ تیل کی کھپت اور ذخائر کی مستقل نگرانی اور بہتر حکمت عملی کی وجہ سے خطے میں کشیدگی کے باوجود تیل کی کمی کا بحران پیدا نہیں ہوا. عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے جو اقدامات لئے ہیں وہ جاری رہیں گے. اجلاس میں وزیراعظم کو ملک میں تیل کے موجودہ ذخائر اور مستقبل کی ضروریات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی. بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے، مگر بچت کے لیے کفایت شعاری کو برقرار رکھنا ضروری ھے. مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر تیل کی درآمد کا انتظام کیا جا چکا ہے. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

Prime Minister's Office

12,440 次观看 • 4 个月前

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت علاقائی اور پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر جائزے کیلئے اعلی سطح اجلاس اجلاس میں علاقائی و خطے کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. اجلاس میں پاکستان کے خطے میں امن کے قیام کیلئے کرادر اور مختلف اقدامات زیر غور آئے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال کا بھی بغور جائزہ لیا گیا اجلاس کو ملک کی داخلی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات پر بھی بریفنگ دی گئی. وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستانی شہریوں کے ایران سے انخلاء کے اقدامات کا بھی جائزہ۔ ان کی بحفاظت واپسی کے لیے دفتر خارجہ کی تفصیلی بریفنگ۔ آذربائیجان کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے ایران سے انخلاء کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔ بریفنگ اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز، وفاقی وزراء احسن اقبال، محسن نقوی، اعظم نذیر تارڑ، احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، علی پرویز ملک، معاون خصوصی طارق فاطمی اور اعلی سول و عسکری حکام نے شرکت کی.

Eagle Eye

17,447 次观看 • 6 个月前

اسلام آباد: 6 اپریل, 2026 اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلویز حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان ریلویز کی مجموعی کارکردگی، جاری اصلاحات اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر ریلویز نے وزیراعظم کو پاکستان ریلویز کے آپریشنل امور پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ خلیج کی صورتحال میں عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں چلنے والی تمام آپریشنل ٹرینوں کے کرایوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جا رہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ موجودہ معاشی حالات میں حکومت عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے سے گریز کر رہی ہے اور ریلوے کے نظام کو بہتر بنا کر آمدن میں اضافہ کرنے پر توجہ دی جائے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ہدایت کی کہ پاکستان ریلویز کو ایک جدید، محفوظ اور قابلِ اعتماد سفری نظام میں تبدیل کرنے کے لیے اصلاحاتی اقدامات کو تیز کیا جائے. وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت عوامی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر کاربند ہے اور تمام اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے وزیر ریلویز کو ہدایت کی کہ ریلوے کے جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے اور عوام کو بہتر، محفوظ اور سستی سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

Prime Minister's Office

12,798 次观看 • 4 个月前

اسلام آباد : 28 جولائی، 2026. وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ عام آدمی کو چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے. ملک کے غریب و متوسط طبقے کو اپنی چھت کے حصول کے لیے ’’وزیراعظم اپنا گھر اسکیم‘‘ کا اجراء کیا ہے. اپنا گھر اسکیم کے حوالے سے کام کی رفتار کو تیز کیا جائے. سرکاری اور نجی بینک اپنا گھر اسکیم کو کامیاب کرنے کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کریں. وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اپنا گھر اسکیم کے لئے عمودی اور افقی ماڈل ہاؤسنگ منصوبوں کے لئے حکمت عملی ترتیب دی جائے. اجلاس کو پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم کی فناسنگ میں پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی. بریفنگ میں بتایا گیا کہ اپنا گھر اسکیم کی فنانسنگ کے لئے بینک اب تک 204 ارب روپے منظور کر چکے ہیں جبکہ 27 ارب روپے کی فنانسنگ کی جاچکی ہے. وزارت ہاؤسنگ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان اپنا گھر اسکیم پر پیشرفت کا ہر ہفتے جائزہ لے رہے ہیں. اجلاس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیر زادہ ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔

Prime Minister's Office

12,854 次观看 • 1 个月前

آج کی سب سے بڑی عالمی خبر! پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگانے والے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت پورے یورپ کو مل گیا ثابت ہو گیا کہ سکھ خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ تھا امریکی ایف بی آئی نے بھارتی دہشت گرد بشونی گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے "آپریشن ہارڈ بال" کے نام سے امریکہ، کینیڈا اور یورپ میں بیک وقت 50 سے زائد چھاپے مارے اور بشونی گینگ کے 24 بھارتی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن میں سے 11 کی گرفتاری امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوئی یہ گروہ بھتہ خوری، منشیات کی اسمگلنگ، اور بھارت و شمالی امریکہ میں سیاسی شخصیات، صنعت کاروں، اداکاروں اور موسیقاروں کے قتل میں ملوث ہے بشنوئی گینگ بھارتی حکومت کے لیے ایک "جرائم پیشہ نمائندہ" (criminal surrogate) کے طور پر کام کرتا ہے اور بھارتی حکومت کی خفیہ کارروائیاں، جیسے کہ ٹارگٹ کلنگ، معاوضے اور دیگر فوائد کے بدلے انجام دیتا ہے اس دہشت گرد گروپ میں میں ایک سینئیر بھارتی پولیس افسر کا نام بھی سامنے آیا ہے امریکی حکام نے کارروائی کے دوران اسلحہ، منشیات اور بڑی مقدار میں نقد رقم بھی برآمد کی اور اسے اب تک کی سب سے بڑی بین الاقوامی کارروائیوں میں سے ایک قرار دیا یاد رہے پچھلے سال کینیڈا نے الزام عائد کیا تھا کہ کینیڈا میں سکھ کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں اس گینگ کے بھارتی حکومت کے بعض اہلکاروں سے روابط تھے امریکی حکام کی جانب سے ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کے مقدمے میں لارنس بشنوئی پر فردِ جرم عائد کیے جانے کے بعد اس میں کوئی شک باقی نہیں رہتا کہ اس جرم میں بھارتی حکومت ملوث ہے بھارتی حکام اس میں کیسے ملوث ہیں؟ اس فردِ جرم کے مطابق قید میں موجود گینگسٹر جگگو بھگوانپوریا کی سربراہی میں کام کرنے والا تقریباً ایک ہزار ارکان پر مشتمل یہ بین الاقوامی جرائم پیشہ نیٹ ورک قتل برائے معاوضہ، اسلحہ کی اسمگلنگ اور پیچیدہ بھتہ خوری کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔ یہ گروہ بھارت میں بدعنوان قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے ساتھ مل کر کیلیفورنیا اور اوہائیو میں مقیم افراد کے اہلِ خانہ کو نشانہ بناتا تھا اور اپنے مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کروانے کے لیے مبینہ تعاون حاصل کرتا تھا اپریل 2026 میں بھگوانپوریا گروہ کے رکن گرلال سنگھ نے کیلیفورنیا میں مقیم ایک شخص کو دھمکیاں دیں اور بھارت میں ایک بدعنوان سرکاری اہلکار کو معلومات فراہم کیں تاکہ اس شخص کے خاندان کے خلاف جھوٹا قتل کا مقدمہ قائم کروایا جا سکے

Sadia Khalid

48,077 次观看 • 1 个月前