Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میاں نوازشریف کے لئے بنایا گیا ن لیگ کا ویلکم سانگ شادیوں میں بھی چلنا شروع ہوچکا ہے

64,779 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля Waقas Baloch 🇵🇰
Waقas Baloch 🇵🇰2 лет назад

یہ لوگ عمران خان کے سپورٹر والی حرکتیں کر رہے لیکن یہ 5 سال پیچھے ہیں 😁

Фото профиля pro pti
pro pti2 лет назад

Naqal k lay b Aqal ki zarorath hothi hy😂😂

Фото профиля Hassan Javed
Hassan Javed2 лет назад

کوئی نقل رہ تو نہیں گئی جو نا کی ہو؟

Фото профиля Faiza
Faiza2 лет назад

ابھی جلسے کے آفٹر شاکس آ رہے نہ پیسے ملے نہ بسوں کا کرایہ ٹھگ ٹھگ ہی رہتے ہیں

Фото профиля Ambreen Tariq
Ambreen Tariq2 лет назад

Patwariyon main koi originality nahi hai bhai. Naam chahe na lo lekin IMRAN KHAN tum sab ke sar pe sawaar hai 😂😂😂

Фото профиля 🇵🇰نا چھیڑ ملنگا نوں🇵🇰
🇵🇰نا چھیڑ ملنگا نوں🇵🇰2 лет назад

عمران خان پی ٹی آئی کی نقلیں۔۔۔ در فٹے منہ توڈا پٹواریوں۔۔۔۔ #AbsolutelyNotGuilty

Фото профиля ¢σƒƒєєﻭιяℓ
¢σƒƒєєﻭιяℓ2 лет назад

جلد مجروں پر بھی سننے کو ملے گا بوٹ پالشی دجالی نواز شریف کا گانا

Фото профиля Aadil The Warrior
Aadil The Warrior2 лет назад

Or kuch copy karna hai ??

Похожие видео

#میں_ن_کا_ووٹر_کیوں میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ اس لئے کرتا ہوں کہ پاکستان میں کل 162 یونیورسٹی ہیں جس میں 132 نوازشریف کے دور حکومت میں بنی 14000 کالجز 28000 اسکولز نوازشریف کے دور حکومت میں بنے 476 نئے اسپتالز اور سینکڑوں اپ گریڈ نوازشریف کے دور حکومت میں بنے کل 18 موٹرویز سب کی سب نوازشریف کے دور حکومت میں بنی ایٹمی دھماکے نوازشریف نے کیئے سی پیک نوازشریف نے شروع کیا 6 بڑے ایئرپورٹس فور جی تھری جی نوازشریف دور میں مکمل ہوئے 4000 آئی ٹی لیب نوازشریف کے دور حکومت میں بنی 1 لاکھ سالانہ جابز کی شرح نوازشریف کے دور میں شروع ہوئی غازی بھروتہ ڈیم داسو ڈیم کا سہرا نوازشریف کے سر جاتا ہے منگلا ڈیم کی توسیع اور بھاشا ڈیم کی زمین نوازشریف کے دور میں خریدی گئی پاکستان کا انٹرنیشنل لیول کا انفراسٹرکچر نوازشریف نے دیا کراچی کی ٹارگٹ کلنگ نوازشریف نے ختم کی ضرب عضب ردالفساد اپریشن سے دہشتگردی ختم کی گرین لائن میٹرو سروس اورنج ٹرین نوازشریف کے دور میں شروع ہوئی پاکستان کا پہلا صحت کارڈ نوازشریف نے شروع کیا نوجوانوں کو لیپ ٹاپس نوازشریف حکومت نے دیئے پھر کیسے اور کیوں نہ میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ کروں

Atif Rauf

37,499 просмотров • 3 лет назад