Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میر رضا علی چاہتا تو بیرون ملک جا سکتا تھا ۔مگر اُس نے 6 سال جدوجہد کی ۔میر رضا علی جس طریقے سے یوم آزادی کا جشن مناتا تھا ۔13 اگست کی رات بہت عجیب رات ہے کیونکہ رضا ہمیں رات کو فون کر کے آزادی کے جشن کے...

82,559 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

کراچی نوجوان تاجر میر رضا کا قتل، پولیس کو ایک اور سی سی ٹی وی مل گئی، فوٹیج میں میر رضا کو دراز سے اسلحہ نکال کر گاڑی میں رکھتے دیکھا جا سکتا ہے جسکے بعد میر رضا دوبارہ کچن میں چلا گیا مقامی رپورٹر کی مطابق اس رات کے آخری پہر جب میر رضا لگ بھگ چار بجے آن لائن ٹیکسی کرکے نکلا تو والد کے اکاونٹ میں رقم منتقل اور اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس ڈیلیٹ کرچکا تھا میر رضا کی سی سی ٹی وی پولیس کو مل چکی ہے جسمیں وہ اپنی دوکان سے گارڈ کا رکھا گیا پستول لیکر نکل رہا تھا دوکان بند ہوتے وقت گارڈ پستول وہیں رکھ کر جاتا اور پستول اسی گارڈ کے نام پہ ہے ٹیکسی میں سفر کے دوران میر رضا بلند آواز میں گانے سن رہا تھا اسوقت فجر کی اذانیں ہورہی تھیں ڈرائیور نے پولیس کو بتایا کہ میں نے نوجوان سے کہا کہ گانے بند کردے کیونکہ اذانیں ہورہی ہیں تو میر رضا نے کہا خیر ہے جس پہ ڈرائیور خاموش ہوگیا اگلی ویڈو میں شارٹس پہنے نوجوان گلستان بلاک ون یونیورسٹی روڈ کے قریب نرسری جھاڑیوں اور قدرے بلندی کیطرف جاتا دکھائی دیتا ہے اور یہ تنہا ہوتا ہے ، میر رضا کو لگنے والی گولی سینے پہ رکھ کر ماری گئی اسکا پاوڈر بھی سینے پہ پھیلا ہوا ہےمگر ابھی تک پولیس کو پستول ملا نہ ہی خول البتہ پستول ہولسٹر مل گیا تھا مگر جس آلے سے موت ہوئی وہ غائب ہے اور خود کشی ثابت کرنے کے لئیے ان شواہد کی موجودگی لازم ہے

Shahid Hussain

51,317 Aufrufe • vor 2 Monaten

میر رضا کے بچپن کے دوست اور بزنس پارٹنر نے جوڈیشل کمیشن کے سامنے ایسا بیان دیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی۔۔۔ میر رضا رضا سگریٹ کے پیکٹ میں چرس رکھتا تھا۔۔ چرس کا سن کر جسٹس عمر سیال حیران رہ گئے جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کے بزنس پارٹنر احمد بھردے کو طلب کیا تو احمد بھردے نے بتایا کہ میر رضا کو پہلی جماعت سے جانتا ہوں، کالج میں بھی ساتھ رہے، ایونٹس اور کاروبار بھی ساتھ کیا۔ 2020 میں مشترکہ کاروبار شروع کیا، وافلکس کی 2 برانچز اور 2 کلاؤڈ کچنز ہیں۔28 جولائی کو میر رضا کی گمشدگی کے دوران صبح 8 بجے اس کے گھر جانے سے متعلق بھی سوالات کیے گئے۔ احمد کے مطابق عبداللہ بھی اس کے ساتھ تھا، جبکہ گھر میں منیجر شیری، کاظم، رازق اور حیثم موجود تھے۔میر رضا کے کمرے کی تلاشی اور سگریٹ کے پیکٹ میں مبینہ طور پر چرس رکھنے کے بیان پر کمیشن نے سخت سوالات کیے۔کمیشن نے آپ نے خود بہت اچھی طرح تلاشی لی، کسی کی پرسنل اسپیس میں اس طرح جانا کیوں ضروری تھا؟

Shahid Hussain

73,644 Aufrufe • vor 1 Monat