Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
میرا باپ مر چکا ہے میری بہنیں مجھ سے روٹی مانگتی ہیں 💔
119,230 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اس بیٹی کو بتانا چاہیے کہ ریاست نے جو پیسے اس پہ خرچ کرنے تھے وہ تو گالف کورسوں، بیرونی دوروں، لیموزین گاڑیوں، گولیوں ، ٹینکوں اور جنگی جہازوں پہ خرچ ہو گئے ہیں۔۔۔ اور جو اس کے حصے کی زمین ریاست کی ملکیت میں تھی وہ ڈیفینس، بحریہ ججوں یا صحافیوں میں تقسیم ہو گئ ہے۔

پلیز بتائیں یہ بچی کہاں رہتی ہے اور اِس کی مدد کیسے کی جا سکتی ہے

Azad Bhai iss bachi ko jantae hain aap?

I myself am trying to find this innocent poor girl.

اگر کوئی بھائی یا بہن اس بچے کو جانتے ہیں مجھے اس کی تفصیلات بھیجیں ۔ انشاللہ میں مدد کروں اللہ کے کرم سے۔

حکومت کو چاہئے ایسے لوگوں کی مدد کریں مستقل وظیفہ لگے ان کا یا صاحب جائداد بھی آگے آئیں ان کی مدد کریں اور دنیا و آخرت دونوں سنواریں اللہ مجھے جب نوازے گا ایسے لوگوں کو ڈھونڈوں گا ان کی مدد کروں اللہ پاک کے دئے رزق سے انشاءاللہ

کیا آپ جانتے ہیں کہاں رہتی ہیں کس کے ساتھ؟ یہ معصوم بچیاں کسی کے ہتھے نا چڑھ جائیں اللہ رحم

کوئی بتائے یہ معصوم دکھوں کی ماری بچی کون ہے کہاں رہتی ہے؟۔ اس کی کیسے مدد کی جاسکتی ہے، اس شکل بالکل میری بیٹی جیسی ہے۔

یہ بچے ریاست کئ زمہ داری ہیں ۔ 💔

آپ نیں یہ ویڈیو شیئر کر کے بہت اچھا کیا ہے اور جس طراح لوگ ان معصوم بچیوں کی مدد کے لیے اے ہیں بہت خوشی ہوئی اب انشاءاللہ کوئی نا کوئی انکی مدد ضرور کرے گا پلیز اپنے ارد گرد اصطرح کے لوگوں کو دیکھیں اور مدد کریں یاں سوشیل میڈیا پر شیئر کریں تاکہ کوئی انکی مدد کر سکے
