Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میرا بھتیجا دو دن پہلے پیدا ہوا۔جیسے ہی آگ لگی گارڈز نے ہمیں بدنامی کے ڈر سے جلتی ہوئی بلڈنگ میں بند کر دیا #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #PIMShospital #islamabad #PIMS

67,994 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

5 Yorum

TSF KHAN profil fotoğrafı
TSF KHAN1 ay önce

Saray k sary Firon hai

Aftab Amber profil fotoğrafı
Aftab Amber1 ay önce

Very shamefully evry Related Parsons shame fully

Facts & Urdu profil fotoğrafı
Facts & Urdu1 ay önce

ضمیر مر گیا تھا ان لوگوں کا

Prince khan profil fotoğrafı
Prince khan1 ay önce

Ofsos ki bhat Hain

SyedFaizUlHuda (Innovation) profil fotoğrafı
SyedFaizUlHuda (Innovation)1 ay önce

Multiple Systemic, Structural & Sectoral Faultlines of Pakistan

Benzer Videolar

میرا بھتیجا پمز میں پیدا ہوا تو میں وہیں موجود تھی ایک عورت بھاگتی ہوئی آئی اور اس نے بتایا کہ اوپر آگ لگ گئی ہے میں فوراً اوپر کی جانب بھاگی اور اپنے بھتیجے کو اٹھا کر وہاں سے نکالا وہاں پمز کا کوئی عملہ موجود نہیں تھا میں جلدی سے اپنے بھتیجے کو لے کر نیچے آئی تو دیکھا کہ پمز کے عملے نے ہمیں ہی ایک کمرے میں بند کر دیا تھا میں نے ان سے کہا کہ اوپر آگ لگی ہوئی ہے مگر انہوں نے جواب دیا کہ آپ باہر نہیں جا سکتیں کیونکہ بات پھیل جائے گی اس وقت بھی ان بے حس لوگوں کو اپنی بدنامی کی فکر تھی انہیں یہ خوف لاحق تھا کہ کہیں یہ خبر باہر نہ پہنچ جائے شرم آنی چاہیے ایسے بے حس لوگوں کو بچی کہتی ہے کہ میں نے عملے سے کہا کہ اوپر جائیں اور بچوں کو بچائیں مگر پمز کا کوئی اہلکار اوپر نہیں گیا وہ ان معصوم بچوں کو آگ میں جلتا ہوا دیکھتے رہے اور کسی نے انہیں بچانے کی کوشش نہیں کی اس پورے واقعے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور غفلت کے مرتکب تمام ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہیے

Agha Sheikh Sarwar

178,336 görüntüleme • 1 ay önce