Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میرا بیٹا لندن میں رہتا ہے اس نے کال کیا کہ جاکر پولیس والوں سے درخواست کرو اور میری طرف سے ایک ڈنڈا کھا کر آجاؤ ۔

18,599 views • 2 months ago •via X (Twitter)

1 Comments

Haroon Butt's profile picture
Haroon Butt1 month ago

India ki gen 'z' be garat mand hay or waha ki awam b 🫡

Related Videos

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 views • 3 months ago

کیا عاصم منیر نے جب وہ گوجرانوالہ کور کمانڈر تھے ماسٹر ٹائیلز والوں سے 90 کروڑ کا بھتہ مانگا تھا ؟ اینکر نے یہ سوال جنرل امجد شعیب سے پوچھا کیونکہ جنرل امجد شعیب کے ماسٹر ٹائیلز والوں سے بڑے قریبی مراسم تھے جس کا اینکر اس انٹرویو میں زکر بھی کر رہا ہے امجد شعیب نے جواب دیا میں نے ماسٹر ٹائیلز والوں سے نہیں پوچھا لیکن میں نے اس سلسلے میں عاصم منیر سے پوچھا تھا اور اس نے اس بات سے انکار کیا کہ اس نے ماسٹر ٹائیلز سے نوے کروڑ کا بھتہ مانگا ہے یہ کیسے ممکن ہے جنرل امجد شعیب اپنے قریبی دوستوں سے یہ سوال نہ پوچھے کہ آپ سے کسی نے بھتہ مانگا ہے اور اس شخص سے پوچھے جس پر الزام لگا ہے، وہ تو یقیناً انکار کرے گا اس سے یہ تاثر لیا جا سکتا ہے کہ امجد شعیب نے اپنے قریبی دوستوں ماسٹر ٹائیلز والوں سے ضرور پوچھا ہوگا لیکن اس کا جواب وہ ملا ہو گا جو وہ TV پر نہیں بتا سکتے اگر ماسٹر ٹائیلز والوں نے اس سے انکار کیا ہوتا تو جنرل امجد شعیب اس انٹرویو میں اس کا زکر ضرور کرتے

Waqar khan

70,879 views • 7 months ago