Loading video...
Video Failed to Load
"میرا جسم میری مرضی " والی عورتوں کو بہترین آئینہ دکھایا 👍👏
90,580 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

پڑھے لکھے لوگ اگر دین کے راستے پہ آ جائیں تو وہ بہترین مبلغ ثابت ہوتے ہیں ۔ بہت ہی اچھے طریقہ سے بہن نے تشریع کی

بلکل 👍

𝑾𝒆 𝑨𝒓𝒆 ‘𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒆𝒂𝒍 𝑾𝒐𝒓𝒌𝒊𝒏𝒈 𝑪𝒍𝒂𝒔𝒔 𝑯𝒆𝒓𝒐’ 𝘞𝘩𝘺 𝘱𝘦𝘰𝘱𝘭𝘦 𝘥𝘰𝘯’𝘵 𝘧𝘦𝘦𝘭 𝘣𝘢𝘥 𝘢𝘣𝘰𝘶𝘵 𝘵𝘩𝘦 𝘥𝘦𝘢𝘵𝘩 𝘰𝘧 𝘢 𝘱𝘢𝘳𝘢𝘴𝘪𝘵𝘪𝘤 𝘩𝘦𝘢𝘭𝘵𝘩 𝘪𝘯𝘴𝘶𝘳𝘢𝘯𝘤𝘦 𝘦𝘹𝘦𝘤𝘶𝘵𝘪𝘷𝘦. ★ NEW ARTICLE ⬇️

جس کا جسم ہو گا مرضی اسی کی ہو گی

یہاں مذھب کو درمیان میں لانے کی ضرورت ہی نہیں " میرا جسم میری مرضی " مغرب میں بھی کام نہیں کرتا کیونکہ اس کی جگہ "اخلاقیات کے اصولوں " نے لے لی ہے جس میں دو پارٹنرز ایک دوسرے کے احساسات کا خیال رکھتے ہیں اور ایک دوسرے کو خوش رکھتے ہیں.

کیوں جی مذہب کو بیچ میں کیوں نا لائیں ہر قوم آپ ے مذہب کے مطابق عمل کرتی ہے لیکن جب اسلام کی باری آتی ہے تو کہا جاتا ہے مذہب کی بات نا کرو

Mera jisam Meri Marzi ko ghalt mtlb Sy dekha jy tu bht bura Hy lakin Yahn aurton ko haqoq de Dena chaiye aurt ki har jaiz bat man Leni chiye aurat or mard dunu ko mil kr Kam Krna chaiye. Agr phir b aurt pr iblees hawi ho tu usy phely samjhna chiye na smjhy tu chor Dena behtr hay

بہت خوب ۔۔۔

👍

ماشاء اللہ بہت اعلٰی

👏👏
Related Videos
Sensitive content
خاتون نے کمال کہہ دیا 🔥 اب میری جسم میری مرضی والی انٹیاں لڑکی کے پیچھے نا لگ جائے!!:((
ZEShan ⚫
30,904 views • 4 months ago
