Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جب ایک نالائق اور نااھل کو اس کی کارکردگی کا آئینہ دکھایا جاتا تھا تو کیسے فرعونیت سے جواب دیتا تھا۔

49,737 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Adnan Sidhu profil fotoğrafı
Adnan Sidhu1 yıl önce

بھائی اتنی مدلل گفتگو سننے کا عادی نہیں ہے وہ اسکو صرف سننے والے چاہیئے نا کہ سنانے والے۔جو شروع میں کہا کہ میں جواب دے سکتا ہوں وہ اصل میں فیس سیونگ تھی۔

Papa John Bajwa profil fotoğrafı
Papa John Bajwa1 yıl önce

متکبر، خودپسند، منافق

Muhammad Rashid Subhani 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 profil fotoğrafı
Muhammad Rashid Subhani 🇵🇰🇵🇰🇵🇰1 yıl önce

لعنتی فرعون۔ خود پسندی کا مارا ہوا۔

Rowdy Knights Club Mushroom Coffee profil fotoğrafı
Rowdy Knights Club Mushroom Coffee2 yıl önce

We love making these crazy AI images!!! And we will continue to do so! Desert 🏜️ and coffee ☕️ that’s what’s up with todays AI post. Try our coffee today! #mushroomcoffee #wakeupwithis #solana #rowdyknightsclub #bullrun #coffee #TubaBuyukustun #CONGRATULATIONSJIN #1MWinnersWithWinynny

Nisar Ahmed profil fotoğrafı
Nisar Ahmed1 yıl önce

بیشرم کے پاس جواب ہوتا تو دیتا، اس لیے اٹھ کر چلے جانا بہتر سمجھا

Khalid Baloch profil fotoğrafı
Khalid Baloch1 yıl önce

اس کو اور اس کے فالورز کو غرانے کے علاوہ آتا کیا ہے ؟

Musawir Ahmed 🇵🇰 profil fotoğrafı
Musawir Ahmed 🇵🇰1 yıl önce

اسی غرور اور تکبر نے اس کو مار ڈالا باقی یہ ایجنٹ تو پکا ہے اس میں کوئی شک نہیں

Noor Khan profil fotoğrafı
Noor Khan1 yıl önce

ہمارے دوسرے سیاستدان کسی کو یہ نہیں بولتے کہ آپ نے غلط بات کردی ہے آپ نے بکواس کردی ہے۔۔۔ بس یہی فرق ہے جب دوسرے سیاستدان ایسا بولنا شروع کرینگے تو بیلنس ہوگا ۔۔

Jafari Baqir profil fotoğrafı
Jafari Baqir1 yıl önce

Because he don’t have a courage to listen reality,

Bakhtawar Ikram profil fotoğrafı
Bakhtawar Ikram1 yıl önce

He was an incompetent asshole who, unfortunately was installed as prime minister.

abdul hafeez profil fotoğrafı
abdul hafeez1 yıl önce

صحیح ٹھوکا ھے آپ نے کلٹ کو۔!!!

Benzer Videolar

ملک میں جو خود کو ووٹ کو عزت دو کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتا ہے، اس کی حکومت ہے۔ پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے۔ آج صبح پنجاب میں ہمارا اپوزیشن لیڈر بات کر رہا تھا کہ اس وقت بھی میرے گھر کے سامنے پولیس کھڑی ہے۔ پنجاب میں اگر آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہے تو آپ اپنے گھر میں بھی رہائش نہیں رکھ سکتے۔اس وقت نہ کوئی قانون ہے اور نہ ہی آئین، صرف ظلم اور جبر ہے۔ اور جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو جہاد لازم ہو جاتا ہے۔ جہاد صرف تلوار اٹھانے کا نام نہیں، جدوجہد سے بھی کیا جاتا ہے، اور یہی جدوجہد ہم پر اس وقت لازم ہے۔عمران خان اس وقت جرأت اور ہمت کے ساتھ اپنا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ جب 1992 کا ورلڈ کپ ہو رہا تھا تو وہ ایک کمزور ٹیم تھی، لیکن اللہ نے عمران خان کو عزت دینی تھی۔ پھر جب شوکت خانم ہسپتال بن رہا تھا تو میں خود اس مہم کا حصہ تھا۔ ہم نے پوسٹر لگائے، چندہ اکٹھا کیا۔ ہمیں بھی یہ ناممکن نظر آتا تھا، لیکن اللہ نے عمران خان کے خواب کو پورا کیا۔

Asad Qaiser

15,982 görüntüleme • 8 ay önce