Loading video...
Video Failed to Load
میرا خون کھولتا ہے جب کوئی ان کی سائیڈ لیتا ہے نواز شریف کے بھائی کی حکومت ہے نہ وزیرخزانہ اپنا ہے، نہ وزیرداخلہ اپنا بیٹی پنجاب میں وزیراعلی ہے وہ دو لائیٹیں لگوا کر دو سڑکیں صاف کر کے کہتی ہے واہ واہ دیکھو ہم نے کیا کمال... show more
60,375 views • 3 months ago •via X (Twitter)
14 Comments

She is better than any spokesperson PTI has at the moment. If nothing else, PTI should at least start sending her to TV programs to present their case.

@imranqasimpti اپوزیشن کا کام تو سائرہ بانو کر رہی ہیں ٹھوک بجا کے سدا جئیں سائرہ جی 😍✊ @Saira_Banokhan

روٹی، کپڑا اور مکان" کے نعرے پر اب تک کا سب سے زبردست اور کرارا روسٹ! 🤣🤣 #GBMainTeerChaleyGa #PPP #FunnyVideo

لنگڑے پ چ کے دور میں وزیر خزانہ imf کا کا ملازم تھا اور سٹیٹ بینک بیچکر بینک کا صدر کون تھا۔

بڑی ھی بدزات فیض یافتہ اور چور بدکار سزا یافتہ کہ پیروکار بڑھیا ھے اتنی جلن اور حسد ھے خود یہ نا اہل ھے سوائے بکواس کے اسے کچھ نھی آتا

لنگڑے 😈 کے 🐕🐕🐶۔ ذرا ایک نظر کے پی پر بھی ڈال لیں۔۔ جہاں 15 سال سے لنگڑے 😈 کے 🐕🐶 کی حکومت ہے۔۔

فضول باتوں کو شیر کرنے بہتر ہے ان کنجروں کو بےنقاب کرو کیا پی ٹی آئی میں کوئی نہیں جو عدالت میں ان کی خلاف کیس کرسکے

اس طرح کی بکواس پہلے ایک صحافی نما بندہ بھی کیا کرتا تھا۔ آجکل صرف اپنا یو ٹیوب چینل چلا رہا اور مال بنا رہا ہے۔۔ کیونکہ ہر ٹی وئی والے اسے بلوا کر بیٹھا دیتے تھے ۔۔ کہ مذاکرہ کرنا ضروری ہے ۔۔ کیونکہ لوگ ایسا سننا چاہئے ہیں ۔۔ اس ویورشپ کے چکر نے ہمیں اس گھن چکر میں ڈال دیا ہے۔

Ye aurat hamesha bakwas karti rethink ha

Next PM Maryam Nawaz Sharif

@EngineerNazakat 👍👍👍💪

اس کا خون اپنے حلقے میں عوام کی خدمت کرتے ہووے نہیں کھولتا صرف بکواس کروا لو ان سے جتنی مرضی

یہ بےغیرت اب صرف بکواس کرنے کے لیے رہ گئی ہے

پیر پگاڑا نے جرنیلی بھرتیوں کے دوران اس پھٹی ڈھولک سائرہ بانو کو اسمبلی میں جگہ دلوائی تھی پیر پگاڑا اپنے انجام کو پہنچ چکا اور اس مُریدنی کو اپنی بے روزگاری سامنے نظر آ رہی ہے سندھ کا جو حال انہوں نے کیا اُس پر مریم نواز کی پرفارمنس دیکھ کر خون کھولنا تو بنتا ہے 😂
