Loading video...
Video Failed to Load
میرا دل یہ پکارے پہ لگا اسلامی تڑکا 'ہر مومن پکارے آ جا' 😉😉😅
122,409 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

Syed Zaighum Kazmi3 years ago
شیعہ مذہب میں جو شرائط امام مسجد کے ہیں وہی شرائط منبر پر آنے والے کے ہیں مگر خدا رحم کرے پاکستانی شیعہ قوم پر ہر بھنگی ، چرسی ، شرابی جس کا کلمہ درست نہیں وہ بھی وکیل اہلبیت بنا ہوا ہے۔

Zafar Hijazi3 years ago
استغفراللّٰہ ۔ دین کا مزاق بنا رہے ہیں یہ مسخرے۔

Ahmad احمد3 years ago
گیت کو جبری مسلمان بنایا گیا ہے۔

Asma Azam3 years ago
😂😂

میں عمران خان کے ساتھ ہوں3 years ago
شیعت اب ان مراثی کارٹونوں کے ہاتھوں ہائی جیک ہو چکی ہے ان کی ان حرکتوں سے اگر کوئی شیعہ بھی اختلاف کرے تو یہ اسے منافق ، دشمن علی پتہ نہیں کیا کیا کہتے ہیں

Jawad Yousafzai3 years ago
Islami touch yo the trending music 🥺😂

Sadia Ahmed3 years ago
توبہ ہے 😂

Ali Humdani3 years ago
People who are appreciating are crap, they should have kicked them out instead of appreciation

Uzma Ramzan3 years ago
Matlab kuch b😂😂
