Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میرا موقف۔۔۔ گھسٹ گھسٹ کر جینا اور تڑپ تڑپ کر مرنا میں نے سیکھا ہی نہیں زندگی کی جو مختصر مدت مجھے ملی ہے اسے عزم ہمت جدوجہد اور مزاحمت کیساتھ گزارنی ہے۔

81,165 görüntüleme • 10 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

کبھی کبھی نماز کے بعد اس طرح دعا کر کے دیکھیں! اے اللہ! میرے پاس دکھانے کے لیے کچھ نہیں، لیکن مجھے امید ہے کہ میری کوئی ایک نیکی تجھے پسند آ گئی ہوگی، حالانکہ میرے پاس زیادہ تر تو گناہ ہی ہیں اے اللہ! مجھے بھلائی میں اس قدر مصروف کر دے کہ میں غم کو بھول جاؤں۔ مجھے تھکن سے دور رکھ، یہاں تک کہ میں تیری نعمتوں پر شکر گزار بن جاؤں اے اللہ! اگر واقعی میری دعائیں ان گناہوں کی وجہ سے رکی ہوئی ہیں جو میں نے کیے، تو مجھے معاف فرما دے اور میرے گناہ مٹا دے، میرے مالک۔اے اللہ! اپنے بندے کو دکھا دے کہ یہ زندگی کتنی خوبصورت ہے اور کتنی آسان ہے اے اللہ! اگر میرا رزق آسمانوں میں ہے تو اسے اتار دے، اگر زمین میں ہے تو اسے نکال دے، اگر مشکل ہے تو اسے آسان کر دے، اور اگر وہ حرام ہے تو اسے پاک کر دے۔ (حدیثِ مبارکہ): اسے ضرور شیئر کریں، کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص کسی کو ہدایت کی طرف بلائے، تو اسے ان سب لوگوں کے برابر ثواب ملتا ہے جو اس کی پیروی کرتے ہیں، اور ان کے اجر میں سے کچھ بھی کم نہیں کیا جاتا۔" (صحیح مسلم، حدیث: 2674)

شبانہ شوکت

36,773 görüntüleme • 6 ay önce