Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میرا پیٹرول پمپ جو سنہ 2000 میں لگایا گیا تھا اب اُس کا رینوویشن کا کام کروایا اور پمپ کو نئے سرے سے تعمیر کروایا پمپ کا تمام کام مکمل کروانے کے بعد پمپ کا افتتاح پمپ پر کام کرنے والے رام چند سے کروایا ❤️

134,974 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля بوٹا
بوٹا1 год назад

@BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD تنخواہ وی ودھائی اے کہ سوشل میڈیا تے مشہوری کرنی بس؟

Фото профиля shahzad
shahzad1 год назад

@BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD ماشاءاللہ بہت زبردست بہت اچھا لگا اللہ پاک سے دعا ہے کہ جو عمل اپ نے ویڈیو میں کیا اللہ کرے ایسے ہی اپ اپنے انور کو کے ساتھ بغیر ویڈیو کے بھی ہوں اس سے اور زیادہ خوشی ہوگی انشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا جسٹر پیش کیا اپ نے

Фото профиля Dr. javed Ahmed
Dr. javed Ahmed1 год назад

@BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD بہت زبردست اقدام جنید بلند صاحب میرپور خاص کی عوام ویسے ہی بہت مخلص اور پرخلوص ہے اور بڑے دل کے لوگ ہیں ماشاءاللہ اپ کی طرح❤️❤️

Фото профиля M Awais Arshad
M Awais Arshad1 год назад

@BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD میں یقیناً آپ کو نہیں جانتا. مگر یہ جو ایک چھوٹی سی کاوش آپ نے کی ہے. یہ بڑے دل کے لوگوں کا زوق ہی کر سکتا ہے. اللہ رب العزت آپ کو استقامت عطا فرمائے.

Фото профиля Rizwan Sarwar
Rizwan Sarwar1 год назад

@BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD بہت اعلی رام چند کو ہمھاری طرف سے پرنام اور مبارکباد۔

Фото профиля SHM tv 3
SHM tv 31 год назад

@alihunjra4u @BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD بہت بڑا کام ھے. الله تعاليٰ آپ کو سلامت رکھے آمین اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Фото профиля ف ہ د۔۔۔۔۔۔
ف ہ د۔۔۔۔۔۔1 год назад

@BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD ایک اچھی مثال قائم کرنے پر آپ کا شکریہ اور خیر و برکت کی دعائیں،،

Фото профиля Tahir Waseem Chaudhary
Tahir Waseem Chaudhary1 год назад

@BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD آپ نے قابل تقلید مثال قائم کی جُنید بُلند صاحب۔

Фото профиля Bilawal Bhutto Force
Bilawal Bhutto Force1 год назад

@BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD So proud sir to u

Фото профиля Imran Khanzada
Imran Khanzada1 год назад

@BBhuttoZardari @JunaidSaleemJD Proud Of You My Sweet Brother 💓

Похожие видео

اس لڑکی نے جو کیا، وہ واقعی آپ کو غصہ دلا سکتا ہے۔ ایک لڑکی اپنی گاڑی میں پیٹرول ڈلوانے کے لیے ایک پیٹرول پمپ پر پہنچی۔ انتظار کے دوران وہ مسلسل فون پر بات کرنے میں مصروف رہی۔ اس دوران پمپ ملازم نے گاڑی کی ٹینکی مکمل بھر دی۔ لیکن جیسے ہی ٹینکی بھر گئی، اس کے بعد جو ہوا، اس کا کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق، پیٹرول ڈلوانے کے بعد لڑکی مبینہ طور پر رقم ادا کیے بغیر وہاں سے چلی گئی۔ اگر یہ بات درست ہے، تو اس کا سب سے بڑا نقصان اکثر پیٹرول پمپ کے اُس ملازم کو اٹھانا پڑتا ہے، جسے کئی جگہوں پر یہ رقم اپنی جیب سے ادا کرنا پڑتی ہے۔ مہنگی گاڑی کا مالک ہونا کسی کو اچھا انسان نہیں بنا دیتا۔ انسان کی اصل پہچان اس کی دیانت داری اور دوسروں کے ساتھ اس کے رویے سے ہوتی ہے۔ محنت مزدوری کرنے والے کی حلال کمائی ہڑپ کر کے کوئی بھی عظیم نہیں بن سکتا۔ ایک غریب اور محنت کش انسان کا جائز حق چھین لینے سے بڑھ کر شاید ہی کوئی ظلم ہو۔

Hassan Zaib

85,306 просмотров • 28 дней назад

بھائیوں، یہ دیکھو کہاں کا ظلم و جبر ہے🚨 کندیاں موڑ والے پیٹرول پمپ پر میری آنکھوں کے سامنے naked فراڈ ہوا 500 روپے کا پیٹرول ڈلوایا تو 170 روپے تک نوزل میں ایک قطرہ پیٹرول نہیں نکل رہا تھا۔ میں بار بار چیخ رہا تھا "نوزل اوپر کرو"، لیکن وہ حر+ام خور بار بار نوزل نیچے کر کے مشین گھما رہا تھا ۔ جب زبردستی نوزل اوپر کروایا تو مشین تو چل رہی تھی، مگر پیٹرول کا نام و نشان نہیں پھر اچانک کلچ دبایا یا جو بھی جادو کیا، 170 پر رک گیا۔ بعد میں وہی 170 سے دوبارہ سٹارٹ کر کے 500 پورا کر دیا۔ یعنی صاف صاف میری آنکھوں کے سامنے 170 روپے کا پیٹرول چوری کر لیا بالکل کھلے عام فراڈ کیا جا رہا تھا پیٹرول پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہا ہے اوپر سے یہ پمپ والوں کی دو نمبریاں! لہجہ ان کا بڑا درست تھا، مگر فراڈ بھی بالکل کھلا تھا۔ اب فیصلہ آپ سب کے ہاتھ میں ہے، اس پمپ کو بند کروا کے رکھ دو، ورنہ یہ لوٹ مار روز کا معمول بن جائے گا غصہ آ رہا ہے بہت، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہماری آنکھوں کے سامنے لوٹ مار ہو رہی ہے

چوہدری قاسم

30,376 просмотров • 3 месяцев назад