Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پیٹرول پمپ مالک کا رات گئے ملازمین کو چیک کرنے کیلئے پیٹرول پمپ آمد ہوا کیا ویڈیو مکمل دیکھیں
22,655 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

واقعی پیٹرول پمپ کہ مالک نے بڑا پیارا میسج دیا ہے انعام دے کر سونے والے کو سو روپے اور جاگنے والے کو دو دو ہزار اب اس لالچ میں سونے والے پورے سال جاگے۔ گے

Quantum computers can break today’s encryption in seconds.🔑 Quantum tech will reshape our digital lives. Governments & hackers are preparing for the quantum era. How about you?🛡️ Don’t get left behind!🧠 Cybersecurity Dictionary for Everyone can help:

خیال بھی رکھنا چاہیئے ایسے لوگ پھر پیسے لے کر بھاگ جاتے ہیں

یہ ٹک ٹوکر ہے ایسے ڈرامے کرتا رہتا ہے اس کے بھت سے ایسے ڈرامے ہیں جس میں غریبوں کی مدد کر رہا ہوں وغیرہ وغیرہ بلکہ بہت سے لوگ اس کی تک ٹوک بھی امداد اور سخاوت دیکھ کر اس کے پاس بھی گیے مدد لینے لیکن اس نے بہانہ بنا دیا میں بھت دور ہوں کل آنا پرسوں آنا لوگ بھی دوسری سٹی سے آتیں تھ

راحیلہ horn اھستہ بجائیں قوم سو رھی ھے

It's clearly publicity stunt

But not to bad

یہ پٹرول پمپ مالک کے گھر سے ایک کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر ھے۔ ھرن مینار روڑ۔ شیخوپورہ شہر سے جنڈیالہ شیر خاں اور حافظ آباد روڈ پر- رات 12 بجے کے بعد دو تین لوگ ھی ڈیوٹی پر ھوتے ھیں کیونکہ ٹریفک ھی نہی ھوتی ۔ باقی سارا ڈرامہ بازی ھے۔۔

میں محل وقوع تو نہیں سمجھ سکو گی علاقے کا لیکن پھر بھی مالک کا رویہ مناسب ہے چاہے ویڈیو کیلئے ہو مالک کو اچھا ہی سمجھا جائیگا یہ میری زاتی رائے ہے

آپ بھی اس کے ساتھ تھی کیا ؟

پتہ نہیں کہاں ایسی مخلوق پائی جاتی ہوگی پمپ مالکان جیسی
