Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میرا گھر توڑ دیا ہے میرا ملک نہ توڑیے گا صرف گھر تباہ نہیں کیا بلکہ دو ڈالوں میں سامان ساتھ لے کر چلے گئے اور ظلم تو یہ ہے کہ اوپر سے مقدمہ بھی ہم پر کر دیا ہے
36,587 просмотров • 4 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 29

سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر ظلم اور ناانصافی کے خلاف خاموشی اختیار نہیں کی جا سکتی۔ گھر اجاڑنے، حق چھیننے اور لوگوں کو بے گھر کرنے کی سیاست کے خلاف پُرامن جمہوری مزاحمت جاری رہے گی۔ #مزاحمت #انصاف #AwaamRaaj

Stay Strong Hussain bhai May Allah Sawat keep you protect from these Evil people..ameen

@SaraMirGilgity They have learned these tactics from their Zionists bedfellows, But bro , stay strong, The tied is turning, They are hanging by a thread, Very soon it’s going to snap,

@Asifspeaks2 اب اس کی نوٹنکی سے لگ رہا ہے کہ باقی بھی ڈرامے بازی ہے !

پاکستان کے جرنیل اور ان کے ڈاؤٹ فوجی اور پولیس جوان پہلے عواموں کا کاروبار اور پاکستان کے عوام کا گھر توڑے گا پھر یہ پاکستان کو توڑے گا ٹکڑے ٹکڑے کرے گا جیسا یہ گھروں کو توڑتا ہے ایسا ہی پاکستان کا ٹکڑے ٹکڑے کرے گا یہی پاکستان کا دشمن ہے اور غدار ہے

Stay strong Husnain

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک آپکو صبر و استقامت عطا فرمائے بحثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ روز آخرت سب حساب کتاب ہو گا پھر انکے پاس بچنے کی کوئی جگہ نہیں ہو گی ان شاءاللہ

جس ریاست میں کھاتے ہوں اس ریاست کیساتھ غداری کرتے ہوں @grok اپنے ملک کیساتھ غداری کرنا کیسا ہے ???

اوپر سے لے کر نیچے تک حرام خور، جرنیل عام سپاہی سب حرام کھا رہے ہیں۔ شریعت سکھاتی ہے اگر کوئی بغیر اجازت تمہارے گھر جھانکے تو آنکھ پھوڑ دو۔ @OfficialDGISPR خنزیر 🐖 ٹولہ

پین یکی نہ کرو وڈیو ثبوت لاؤ دکھاؤ کس نے یہ کام کیا ہے

Lanaaat 47 and Establishment

Shame on you establishment 47

نا کوئ تصویر نا کوئ وڈیو ہمسایوں نے کال کر کے تمہیں اطلاح دے دی لیکن کوئ تصویر یا وڈیو نہیں بنائ لوگوں کی کہانیاں بناو یوتھیو

یہ اس مُلک کی بدنصیبی ہے کہ مُلک دُشمن حُکمران اور مُلک دوست زیرِ عتاب ہیں۔ پاک فوج اپنے جرنیلوں کی کالی کرتوتوں کا بوجھ کب تک اُٹھا پاۓ گی ؟ کاش یحییٰ خان کو کمرے میں تھپڑ مارنے کی بجاۓ سرۓ عام جوتے مارے جاتے ضیاء الحق کو اُس کے پورۓ گینگ کے سمیت ہوائی جہاز میں قتل کرنے کی بجاۓ مرزا اسلم بیگ اُن سب کو گرفتار کرتا اور کھُلی عدالت میں مُقدمہ چلاتا کاش نوازشریف کی جگہ مُحمد خان جُنیجو کو سیاسی قیادت دی جاتی جو نوازشریف سے کہیں زیادہ تعلیم یافتہ اور اچھے خاندان کا فرد تھا اگر ایسا ہوتا تو پاکستان یقینن بہتر حالت میں ہوتا

رات جتنی سیاہ ہوگی سحر اتنی ہی قریب ہوگی ۔

ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔

Afsosnak

This is heart wrenching !! Stay strong ❤️🩹🥺

To journalist hai ?

@SaraMirGilgity کیسے لکھون کہ ہمت رکھو ۔ مگر ہاں ہمت رکھنا اللّٰہ مدد فرمائے گا انشآء اللّٰہ

لتی عمرانڈو فوٹیج کہا ہے ؟

Stay strong bhai

پیارے بھائی انشاء اللہ ہم بھی آپ کی مدد کریں گے اور اوور سیز ٹائیگروں سے بھی التجا ہے کہ حسنین بھائی کی مدد کریں، آپ ہمیں بتائیں ہم کس طرح کرسکتے ہیں

اب یہ بھیک مانگنے لگ جائے گا ۔۔ دلالی نا کرو صحافت کرو

Stay strong hasnain

وہ بھی تو بتاؤ جو ننگا کیا تھا۔

🚨⚠️پیارے بھائی آپ محنتی ہو! اللہ آپکو صحت والی زندگی عطا کرے! یہ پیسہ آنے جانے والی شے ہے! ایک ریکویسٹ ہے آپ سے! پچھلے ۴سال میں جر نیلی ٹولے نے جس جس کا گھر توڑا!/چادر چار دیواری پامال کی، انکا ڈیٹا بنا کر ایک تھریڈ میں اپلوڈ کریں پلیز! اس فسطائیت کو ڈاکیومنٹ کریں 🙏🏼پلیز

@grok what is top trending in Pakistan rightnow

@HRCP87 @CPJAsia @amnestysasia #humanrightsabusesPakistan
Похожие видео
Sensitive content
بھائی ہمارا ایک کام کر دو، ہمیں پنکھا لے دو، مر گئے گرمی سے اور جگراتے سے، ہمارے پاس ایک سٹینڈ فین تھا، جو ایسا جلا کہ ٹھیک نہیں ہوتا، پہلے گھر میں رات کو ہم چھت پہ سو لیتے تھے، یہ بالکل بند کمرہ، میرا میاں معمولی سیلزمین ہے کبھی بھی پنکھا نہیں لے سکتا نیا سٹینڈ فین دلوا دیا گیا
Mehmood Sheikh
48,247 просмотров • 3 месяцев назад
Sensitive content
🚨کہانی میں نیا موڑ، کوئی صلح نہیں، نئے انکشافات ہماری کوئی صلح نہیں ہوئی، مجھے گھر داخل نہیں ہونے دیا گیا، یہ فراڈیئے اور لالچی لوگ ہیں، پیسے مانگتے تھے، پیسہ نہیں دیا تو گھر سے نکال دیا، قتل کرنے کی دھمکیاں دیں، آج کے بعد میرا نام حارث کھوکھر کیساتھ نہ جوڑیں، میرا کوئی نام نہ لے، حارث کھوکھر کو فالوو کرنا چاہتے ہیں تو کریں، میرا سامان اور پیسہ وہاں پڑا ہے عزت کیساتھ واپس کریں، نکاح پر سونے کی چیزیں چڑھائیں وہ واپس کریں، میرا گھر 2 نمبر عورتوں نے بھی اجاڑہ ہے جو اسکے ساتھ لگی ہوئی ہیں، ساتھ کھانا کھانے کی ویڈیوز بنائی جاتی تھیں، وہ کانٹینٹ تھا تاکہ وقت آنے پر مجھے ذلیل کیا جائے، میں نے اپنی جان بچائی ہے، ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیحہ۔۔۔!!!
Mughees Ali
108,370 просмотров • 6 месяцев назад
