Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میرٹ چوری سے مینڈیٹ چوری تک

421,718 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 6

Фото профиля ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 лет назад

مریم کی کیا حیثیت ہے۔ مریم کے نمبر بہت کم تھے۔ اس کا کالج میں میرٹ پر داخلہ نہ ہو سکا۔ نوازشریف نے کالج کی پرنسپل پر زور ڈالا لیکن وہ مریم کا داخلہ کرنے پر نہ مانی۔ نوازشریف نے اس پرنسپل کو نوکری سے ہی نکلوا دیا- بےشرم لوگ جسٹس (ر) ناصرہ اقبال

Фото профиля ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 лет назад

کسی کا اچھا لگے یا نا لگے فوج مسلط ہے۔ انکا کام ہے سرحدوں کی حفاظت کرنا لیکن یہ ہر ایک کام کر رہے ہیں سوائے انکے اپنے کام کے ۔۔۔۔۔ جسٹس ناصرہ قبال

Фото профиля Wahab Khan
Wahab Khan2 лет назад

کمشنر راولپنڈی کا پہلا بیان فار 45 جب کے ایک ہفتے بعد والا بیان فارم 47 ہے

Фото профиля Ayesha Khan
Ayesha Khan2 лет назад

اداروں کو کم کہنا چاہتے ہیں کہ اب بھی وقت ہے درست فیصلہ کر لیں ورنہ عمران خان کی قیادت میں سارا پاکستان متحد ہے شوکت بسرا

Фото профиля Rachid abbacy
Rachid abbacy2 лет назад

اگر کسی کو کوئی شک ھو یہ جھوٹ ہے تو یہ کلپ دیکھ کر اندازہ لگا لیں کہ محترمہ کتنی ذہین ہیں

Фото профиля Rahi pti
Rahi pti2 лет назад

نانی کی سرجری کی تفصیلات۔کچھ مزاحیہ انداز میں😎😎😜 #فاتح_قیدی_عمران_خان

Похожие видео