正在加载视频...

视频加载失败

میرپور ڈویژن میں عوام نے مسلم لیگ ن اور وزیراعلی مریم نواز کی کارکردگی کو ووٹ دیا۔ بلاول سمیت پوری پی پی پی کا رونا دھونا سمجھ سے باہر ہے۔ گلگت بلتستان میں جہاں یہ جیتے وہاں الیکشن شفاف تو جہاں یہ ہار جاتے وہاں پر دھاندلی؟ بلاول کو...

15,479 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)

32 条评论

Irtaza 的头像
Irtaza1 个月前

یہ ہے پنجاب میں تماری کارکردگی دیکھتا جا شرماتا جا

Irtaza 的头像
Irtaza1 个月前

گلگت بلتستان میں آپ لوگوں نے الیکشن رزلٹ اس لیے قبول کیا کیونکہ بجٹ کا ٹائم تھا اور آپ لوگوں کو بجٹ پاس کرانا تھا اگر بجٹ نہیں ہوتا تو وہاں بھی اپ لوگ دھاندلی کر کے ساری سیٹیں لے جاتے کوشش اپ نے بھرپور کی تھی گلگت میں

Aijaz Ali Panhwar 的头像
Aijaz Ali Panhwar1 个月前

"دیکھو لاہور میں دودھ اور شہد کے چشمے بہہ رہے ہیں... بس عوام کو نظر نہیں آ رہے! 😏"

Aqib Ali Soomro 🇱🇾 的头像
Aqib Ali Soomro 🇱🇾1 个月前

آزاد کشمیر انتخابات میں ووٹ ایسے ڈالے گئے۔۔۔ ایسے ہوتا ہے ٹرن اوٹ

کشمیری مرچی🍁 的头像
کشمیری مرچی🍁1 个月前

Begerat awrat the world can see your shameless lies and propaganda tum pakistanio ko sharam haya nahi hai Bilkul bhi besharamo! The Kashmiris have rejected Pakistani politicians your corrupt politicians have done fraudulent elections no voters all rigged fake polls! The citizens of Kashmir stand with their leaders in mass in Rawalakot not with foreign beggars from Pakistan! #RightsMovementAJK @UNHumanRights @UN_HRC @UN @hrw @amnesty @AJEnglish @BBC @CNN @Faytuks

Usman_Thari 的头像
Usman_Thari1 个月前

پورے پاکستان کو پتہ ہے کہ صرف نون لیگ کشمیر جتوانے کے لیے دو ماہ سے کشمیری عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے کشمیر جموں کشمیر سے بدتر حالات پیدا گئے گئے ہیں. لیکن پہر بھی کشمیری عوام دباؤ نہیں آئی تو دھاندلی کا رستہ اپنایا گیا ہے.

Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad 的头像
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad1 个月前

سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن انتخابی عمل پر اٹھنے والے تحفظات کا جواب شواہد سے دیا جانا چاہیے، طنز سے نہیں، اگر سب کچھ شفاف تھا تو غیر جانبدار الیکشن آڈٹ سے کس بات کا خوف ہے؟

Mujtabah Kamran 的头像
Mujtabah Kamran1 个月前

کاکردگی بڑی تیزی سے دیکھائی جا رہی ھے 1990 سے نکل آؤ میڈیم جی چالیس پچاس سال سے دونوں پارٹیوں نے بہت چونا لگا لیا عوام کو

YasirRahmat_PPP 🇱🇾 Digital Coordinatrs Division 的头像
YasirRahmat_PPP 🇱🇾 Digital Coordinatrs Division1 个月前

شرم تو تمہیں مہرباں اتی نہیں مسلم لیگ ن کشمیر میں رات کے 12 کے بعد کلین سویپ کرتے ہوئے۔۔۔ کشمیر الیکشن ن لیگ ان ایکشن ھوگئی سلیکشن جعلی الیکشن جعلی الیکشن کشمیری عوام تم لوگوں کے جالی مینڈیٹ کو نہیں مانتی #KashmirElections

🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh) 的头像
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh)1 个月前

اگر واقعی اپنے جعلی مینڈیٹ پر آپ لوگوں کو مکمل اعتماد ہے تو آزاد اور غیر جانبدارانہ تحقیقات یا دوبارہ انتخاب سے گریز کیوں؟

Edi sheikh 的头像
Edi sheikh1 个月前

#بھٹو_سے_پاک_پاکستان #پیپلزپارٹی_مکمل_ناکام

Aafia Shafique 的头像
Aafia Shafique1 个月前

Reality of Pmln

Majeed Khan 的头像
Majeed Khan1 个月前

یہ ہے وہ کارکردگی جس پر ن لیگ نے حکومت بنائی...

Adnan Amir 的头像
Adnan Amir1 个月前

ہاں ہاں اتنا ہی شفاف ہوا ہے جتنا 2024 اٹھ فروری کو پاکستان میں ہوا تھا۔

Syed Akbar 的头像
Syed Akbar1 个月前

Tmhe bhe miya khalifa wali bimari lag chuki har chez andr lene k chakr m ho🤣🤣

Salman Khan Junejo 的头像
Salman Khan Junejo1 个月前

مینڈیٹ عوام کا ہوتا ہے، طاقت کا نہیں۔ جب مبینہ طور پر بیلٹ باکس چوری، پولنگ اسٹیشنوں پر تشدد اور فائرنگ کی ویڈیوز سامنے آئیں تو سوال اٹھانا ہر شہری کا حق ہے۔ شفاف الیکشن صرف دعوؤں سے نہیں بلکہ غیرجانبدار تحقیقات سے ثابت ہوتے ہیں۔

saadak gujjar 的头像
saadak gujjar1 个月前

Askri condom

Saad Rind 的头像
Saad Rind1 个月前

sari karkardgi hmain pta hy rt ko hamare 8 member jeet chukay thay subh 47 pe ap loug wah bhae wah

Huma Qureshi 的头像
Huma Qureshi1 个月前

Khule dil ka nh balke khule dil se dhandli ka istemal kiya hai

amir Hassan khan Rahim yar khan 的头像
amir Hassan khan Rahim yar khan1 个月前

صحیح بول رہی ہو انا پرویز بٹ صاحب پنجاب کی کارکردگی بہت اچھی ہے قتل کرا دیے ہیں قبضہ کر لی ہے لوٹ لیا ملک کو غریب عوام کو مار ڈالا اپ لوگوں نے زمینیں اپ لوگوں نے بنجر کر دیے ہیں صحیح بات ہے عوام نکلی نہیں ہے وہ ڈالنے کے لیے اپ لوگوں کے سرکاری بندے ووٹ ڈال رہے ہیں عوام سارا کچھ

Sardar Faizan Khan 的头像
Sardar Faizan Khan1 个月前

کشمیر لہو لُہان ہے اور بکری لیگ کے کرتوت دیکھو

Ayesha 的头像
Ayesha1 个月前

دھاندلی کے ذریعے جیتنا تو آسان ہو جاتا ہے۔ رہی بات کارکردگی کی، تو حالیہ بارشوں میں پنجاب کی کارکردگی سب نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لی ہے-

Umair Bhutto 的头像
Umair Bhutto1 个月前

آپ نے تو کسی کا گریبان نہیں پکڑا، البتہ لگتا ہے کل رات آپ کا گریبان کسی نون لیگ والے نے ضرور پکڑا تھا۔ پہلے اپنی گفتگو کا معیار بہتر کریں، پھر دوسروں پر تنقید کریں۔ عوام کو نعروں سے نہیں، دلیل سے قائل کیا جاتا ہے۔

Kashif Arain 的头像
Kashif Arain1 个月前

یہ جل پری صرف پرس اٹھا کر ایم پی اے بنی ہے درباری بھی اب پیپلز پارٹی کے خلاف بولیں گے۔ پیپلز پارٹی فارم 45 سے آئ ہے اور ن لیگ فارم 47 کی پیداوار ہے۔

Arsalan vighio 🇱🇾 的头像
Arsalan vighio 🇱🇾1 个月前

اگر سب کچھ شفاف تھا تو میرپور سمیت مختلف حلقوں سے پولنگ ایجنٹس کو نکالنے تشدد پولنگ اسٹیشنوں پر قبضے اور بے ضابطگیوں کی شکایات کیوں سامنے آئیں

Suhaib 的头像
Suhaib1 个月前

Mirpur mein "performance" ki wajah se jeete ya raat 12 baje wale Form-47 ki wajah se? 😏

Motivational quotes 的头像
Motivational quotes1 个月前

Konsi awam Jo ahtajaj kar rahi ha

Varun Narola 的头像
Varun Narola1 个月前

شرم آنی چاہیے، مگر لگتا ہے اب احساس باقی نہیں۔اگر سب کچھ شفاف ہے تو پھر انتخابی عمل پر اتنے سوالات کیوں اٹھ رہے ہیں؟کشمیری عوام اپنے ووٹ کا احترام چاہتے ہیں، متنازع مینڈیٹ قبول نہیں۔ #KashmirElections

Akhtar Abbas 的头像
Akhtar Abbas1 个月前

عجیب منطق ہے، اپنی جیت ہو تو عوام کا فیصلہ، سوال اٹھیں تو شکایت؟ جمہوریت میں شفافیت ہر الیکشن کا بنیادی حق ہے، صرف اپنی پسند کے نتائج کو تسلیم کرنا جمہوریت نہیں۔

Imran Khalid 的头像
Imran Khalid1 个月前

Gasthi

Hamza Gul 的头像
Hamza Gul1 个月前

ن لیگ والوں کی 'کارکردگی' کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ انہیں جیتنے کے لیے عوام کے ووٹوں کی نہیں، صرف فارم 47 کے تعویز کی ضرورت ہوتی ہے۔ بند کمروں کے بغیر تو ان کی ضمانتیں ضبط ہو جاتی ہیں! 🗳️✨

Ahsan Gul 的头像
Ahsan Gul1 个月前

Bilawal, a person who cannot communicate with our citizens has no right to be elected anyway

相关视频