Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میری بہادر بہنوں کو سلام #JusticeForPGCStudent

90,833 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von mrs khan
mrs khanvor 1 Jahr

اس سارے واقعے میں صرف ایک چیز بہت حوصلہ افزا ہے۔ اور وہ طلبا کا اپنی ساتھی طالبہ کے لئے کھڑے ہو جانا۔ یہ ہے ہماری قابل فخر نوجوان نسل جو پچھلی کپرومائزڈ، بزدل ،لالچی اور بے حس ، مفاد پرست نسل کی طرح نہیں بلکہ حق کے لئے کھڑے ہونا جانتی ہے! پاکستان کا مستقبل روشن ہو گا

Profilbild von The Liberation Project
The Liberation Projectvor 1 Jahr

𝑼𝒏𝒅𝒆𝒓𝒔𝒕𝒂𝒏𝒅𝒊𝒏𝒈 𝑾𝒉𝒚 𝑻𝒓𝒖𝒎𝒑 𝑾𝒐𝒏 The liberal establishment has colossally failed us and ushered in a dangerous Trump administration in the process. The only answer is a bottom-up working-class movement. ★ NEW ARTICLE ⬇️

Profilbild von Hafsa
Hafsavor 1 Jahr

یہ کالج والا ڈرامہ ہی تو نہیں عمران خان سے توجہ ہٹانے کے لیے

Profilbild von OSMªn18⁷s
OSMªn18⁷svor 1 Jahr

یہ کیمپس والے مریم نانی کے رشتہ دار ہیں ان کی شکلیں دیکھو ڈرے ہوئے ہیں یہ اور صاف جھوٹ بول رہے ہیں ، نانی ٹک ٹاکر آئے گی سستی شہرت حاصل کرنے اور افسوس کا اظہار کرنے وہ سہی وقت کا انتظار کر رہی ہے ، جب سانحہ ماڈل ٹاؤن 12 گھنٹے پوری میڈیا کے سامنے ہوا تھا تو سب لوگ مکر گئے تھے ، اگر اس وقت ان ظالموں کو انجام تک پہنچایا ہوتا اور لگام ڈالی ہوتی تو اب 2024 میں یہ اس لعنتی جاہل لوگ اس طرح ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، بزرگوں کی بےحرمتی نہ کرتے ، مگر میرا اندازہ ہے کہ یہ معاملہ اب بہت آگے تک جائے گا کیونکہ بچے جب ضد کرتے ہیں تو وہ اپنے باپ کی بھی نہیں سنتے یہ تو پھر معمولی سی انتظامیہ اور اسٹاف ہے #عمران_خان_کا_سوچیں #بزدل_لیڈرشپ_جاگو #خان_سے_وفا_نبھاؤ #عمران_خان_کی_فکر_ہے #سرمایہ_زیست

Profilbild von میں بھی بیرسٹر سردار تیمور خان بلوچ PP79PMLN
میں بھی بیرسٹر سردار تیمور خان بلوچ PP79PMLNvor 1 Jahr

@fia @OfficialDPRPP @OfficialDGISPR arrest this digital terrible terriost

Profilbild von (❤ سنینہ( Saneena )❤)
(❤ سنینہ( Saneena )❤)vor 1 Jahr

Is police waly ki baiti k sath ho behan or manh k sath ho to poocheay gay koe betao issy izzat kea hoti he ab jo kery un ki behan baiti k sath or in ko bachany walon k sath same kero ye he insaf ha

Profilbild von Kashif Ameer
Kashif Ameervor 1 Jahr

بہادر بچیاں 👍👍

Profilbild von UMAR
UMARvor 1 Jahr

پر تشدد واقعات کے بعد اب طلباء کا وزیر اعلیٰ مریم صفدر نواز سے استعفیٰ کا مطالبہ۔

Profilbild von Abuzar Mohmand
Abuzar Mohmandvor 1 Jahr

اور یہ جو لڑکے تماشہ دیکھ رہے ہے انکو کوئی چھوڑیاں پہنائے۔۔!!

Profilbild von Hafsa
Hafsavor 1 Jahr

یہ تو کافی دن پہلے ہوا تھا

Ähnliche Videos