正在加载视频...

视频加载失败

میری بیٹی واسطے مریم نواز نے دس لکھ روپے دا چیک دتا اے میں مریم نواز دا شکریہ ادا کرنا واں ۔ کمالیہ کے رہائشی ظہور احمد جب لوگوں کو دس دس لاکھ دینا شروع کیے تو ہمیں بتائیے گا ۔ پیپلزپارٹی ہم تمھیں سب کچھ بتائیں گے انشااللہ

52,814 次观看 • 11 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

آجکل وز یراعلی Maryam Nawaz Sharif پیپلزپارٹی کی انگلیاں توڑنے کی بات کر رہی ہیں ۔پیپلزپارٹی ایک عرصے سے دن رات پنجاب کی ن لیگی حکومت کی طرف سے سندھ حکومت پر تنقید برداشت کرتی ہیں ۔کیا وزیراعلی Murad Ali Shah صاحب نے کبھی کہا کہ اگر پنجاب حکومت سندھ کی طرف کوئی اُنگلی اٹھائے گی تو ہم اس کی اُنگلیاں توڑ دیں گے۔ پیپلز پارٹی کی یہ تربیت نہیں ہے۔ میں وزیراعظم Shehbaz Sharif سے درخواست کروں گا کہ وہ ہی بتائیں کہ اگر کہ آپکی بھتیجی مریم نواز پیپلزپارٹی کی اُنگلیاں توڑنا چاہتی ہیں تو ٹوٹی ہوئی اُنگلیوں کے ساتھ پیپلزپارٹی آپ سے ہاتھ کیسے ملاسکے گی۔ مریم نواز صاحبہ! آپ اگر25 لاکھ سیلاب متاثرہ خاندانوں کو دس دس لاکھ کے حساب سے 25 ہزار ارب(2.5 کھرب روپے)تقسیم کرنا چاہتی ہیں تو سب سے زیادہ خوشی پیپلزپارٹی کو ہوگی۔ آئیں ہم ایک دوسرے کی اُنگلیاں توڑنے کی بجائے ایک دوسرے کے ہاتھ مضبوط کریں اور مل کر ان مزدور اور محنت کشوں کے لئے کام کریں۔ آنے والےوقت میں چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari وزیراعظم ہونگے اور اور اُن کی قیادت میں اگلے دس پندرہ سال میں پاکستان کے گزشتہ ضائع کئے ہوئے وقت کا ازالہ بھی ہو گا اور پاکستان ترقی یافتہ اقوام کی صف میں بھی کھڑا ہو گا۔ Aseefa B Zardari

Faisal Mir

89,921 次观看 • 11 个月前

میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف Shehbaz Sharif کو متنبہ کرنا چاہوں گا کہ آپ کے بڑے بھائی نواز شریف Nawaz Sharif آپکی جگہ خود وزیراعظم بننے کے لئے آپکی حکومت کے لئے بحران پیدا کرنے کا آغاز کرواچکے ہیں۔ نواز شریف اور مریم نواز گزشتہ چند مہینوں میں شہباز حکومت کی بے مثال کامیابیوں اور آپ کے بینالاقوامی قد میں بے انتہا اضافے سے اپنے آپ کو بہت چھوٹا محسوس کر رہے ہیں ۔ طے شدہ منصوبے کے مطابق انہوں نے Maryam Nawaz Sharif کو ہدایات دی ہیں کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کے ساتھ لڑائی اس سطح پر لے جاؤ کے پیپلزپارٹی شہباز حکومت کی حمایت واپس کر لے۔جب ایسا سیاسی بحران پیدا ہو جائے گا تو نواز شریف خود دوبارہ میدان میں آئیں گے اور صلح صفائی کھیل کر خود وزیراعظم بن جائیں گے۔ جس طرح باپ بیٹی نے حمزہ شہباز Hamza Shahbaz Sharif کو چند دنوں کے لئے وزیراعلی بنا کر سیاست سےفارغ کروا دیا گیا تھا، اسی طرح یہ دونوں آپ کو کچھ عرصے کی وزارت عظمیٰ کے بعد سیاست سے فارغ کرنا چاہتے ہیں۔ میری پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari اور صدر AsifAliZardari سے گزارش ہے کہ نواز شریف کو دوبارہ وزیراعظم بننے سے روکنے کے لئے شہباز حکومت کو مضبوط کیا جائے۔

Faisal Mir

108,237 次观看 • 11 个月前

محترمہ ،تمہیں شرم آنی چاہیئے ،میں دس ہزار آپ کے منہ پر مارتا ہوں ، مولانا فضل الرحمان نے مریم نواز کی جانب سے دس ہزار ماہانہ مسترد کردیا ہمیں کچھ خیر کی توقع تھی کہ شاید پی ڈی ایم کی تحریک سے وابستہ مسلم لیگ (ن) کچھ عقل سے کام لے گی، لیکن آج وہ ہمارے مساجد کے ائمہ کو صرف دس ہزار روپے دے کر خریدنے کی کوشش کر رہی ہے۔ محترمہ! یہ جان لیجیے کہ یہ تجربہ خیبرپختونخوا میں پہلے بھی ہو چکا ہے۔ میں اس اسٹیج سے پورے مکاتبِ فکر اور تمام دینی مدارس کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ دس ہزار روپے آپ کے منہ پر مارتا ہوں۔ ہمارا مدرسہ ہو، ہمارے مدرسے کا استاد ہو، مہتمم ہو یا طالبِ علم، ہماری مسجد ہو، مسجد کا خطیب ہو یا امام — یہ سب اپنی پہچان رکھتے ہیں، اور ان کی پہچان ان کی خودداری ہے۔ ہم نے اپنے نظامِ تعلیم اور اپنی دینی تحریک کو سرکاری مداخلت اور سرکاری پیسوں کے بغیر جاری رکھا ہے، اور ان شاءاللہ آئندہ بھی ایسے ہی جاری رکھیں گے۔ ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ دینی مدارس میں کسی قسم کی سیاسی یا سرکاری مداخلت کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا چینوٹ میں خطاب

Siddique Jan

140,934 次观看 • 10 个月前