正在加载视频...

视频加载失败

میرے ایک دوست کا کہنا ہے کہ “ کاش میں کتّا ہوتا” پتا نہیں وہ ایسا کیوں کہہ رہا ہے۔ 🤔

10,570 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

🛑 یہ گاڑی میری نہیں ، راؤ عبدالرحیم ، اس پر آپ حلف دے دیں، جج 🛑 📍 حلف دینا (Oath / Swearing) بنیادی طور پر ایک اعلان ہوتا ہے جس میں کوئی شخص اللہ پاک یا کسی مقدس ہستی کو گواہ بنا کر یہ یقین دہانی کراتا ہے کہ وہ سچ بول رہا ہے یا جو بات کہہ رہا ہے وہ درست ہے۔ 📍جو شخص جان بوجھ کر غلط حلف دیتا ہے، وہ صرف جھوٹا نہیں بلکہ اپنے کردار ، دیانت اور سچائی, تینوں کو ایک ساتھ توڑ رہا ہوتا ہے۔ 🛑 غلط حلف دینا (جھوٹی قسم کھانا) صرف ایک جھوٹ نہیں بلکہ: 👈ایسا انسان اپنی credibility خود ختم کر دیتا ہے، اس کہ عزت نفس نہیں رہتی اور وہ اخلاقی پستی کا شکار شخص ہوتا ہے کیوں کہ وہ کسی مقدس ہستی کا نام لے کر قسم کھا رہا ہوتا ہے ۔ 🛑 یمین غموس (جھوٹی قسم) انسان کو گناہ اور جہنم میں “ڈبو دیتی” ہے یہ بہت بڑا ظلم ہے اور اللہ کے غصب کا سبب بنتا ہے جھوٹی قسم (یمین غموس) کا کوئی کفارہ نہیں ہوتا، اس کا حل صرف سچی توبہ، اللہ سے معافی، اور اگر کسی کا حق مارا ہے تو وہ واپس کرنا ہوتا ہے مگر یہ انسانیت پر یقین رکھنے والوں کے لیے ہوتا ہے جن کے دلوں پر مہر لگ چکی ہو انہیں انسانیت سے سروکار نہیں ہوتا ان پر یہ اصول لاگو نہیں ہوتے ۔ 📍جھوٹی قسمیں کھانے والے دنیا میں تو شاید بچ جائیں مگر روز قیامت کیا منہ دکھائیں گے ؟ #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450

Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

11,590 次观看 • 5 个月前