正在加载视频...
视频加载失败
وزیراعظم کے کوآرڈینٹر اختیار ولی صاحب کا کہنا ہے کہ اقرارالحسن جو بات کہہ رہا ہے وہ ہر ایک کے دل کی آواز ہے۔۔۔ سیاسی جماعتوں میں موروثیت اور شخصیت پرستی نہیں ہونی چاہیے۔ #عوام_راج
34 条评论

یہ بات دل سے نکلی ہے، اسی لیے دل تک پہنچی ہے۔ عوام اب باشعور ہو چکے ہیں۔ #عوام_راج

اس میں کوئی شک نہیں جو آپ کہھ رہے ہیں - بلکل درست ہے اور عوام بھی اس کو آہستہ آہستہ مان رہی ہے - کہ آپ بلکل درست بات کر رہے ہیں -شخصیت پرستی اور سیاسی دوکانیں کبھی بھی جمہوریت نہیں لا سکے گے اس ملک کے اندر -

تو سب سے پہلے یہ اپنی پارٹی نون لیک کو چھوڑ دے کیونکہ بھائی وزیر اعظم بیٹی وزیر اعلی بھتیجا وزیر اعلی سمدھی وزیر دفاع گھر سے باہر اگر کسی نے وزیر اعلی اور ایم این اے گورنر بنائے ہے تو وہ عمران خان ہے باتوں سے نہیں عمل سے کام ہوتا ہے

عوام راج اب لوگوں کے دلوں پہ راج کررہی ہے

Absolutely Agree stand with iqrar ul Hassan 💪

اب بات دل کی آواز تک محدود نہ رہے ڈھانچے کی تبدیلی تک پہنچے۔ موروثیت اور شخصیت پرستی ختم ہوگی تو ہی حقیقی جمہوریت جنم لے گی

اس کو پتہ ہے کہ یہ ہمارا ہی لانچ کیا ہوا بندہ ہے

اقرارالحسن کی بات دراصل عوام کی پرانی خواہش ہے کہ جماعتیں افراد نہیں، ادارے بنیں۔ جب تک پارٹیوں میں اندرونی الیکشن، میرٹ اور جوابدہی نہیں ہوگی، حقیقی جمہوریت ممکن نہیں۔ #عوام_راج

عوام راج تحریک کا حصہ بنیں اور میرٹ کی بنیاد پر خود لیڈ کریں۔ عوام راج تحریک کسی خاندان، شخص کو سپورٹ کرنے کے لیے وجود میں نہیں آرہی یہ عوام کو سپورٹ کرے گی اور جمہوریت کی بہترین مثال بن کر ابھرے گی۔ انشاءالله پاکستان زندہ باد #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا

اوہ بھائی ہم تو کب سے کہتے ھیں اقرار کو لانچ ہی اس لیے کیا گیا کہ عمران خان کی مقبولیت کو فرق پڑے لیکن یہ جانتے نہیں کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ خان جیسا گریٹ لیڈر اور کہاں بد کردار اقرار

You nailed it 👏

اختیار ولی کے لیے پہلے ہی دن سے میرے دل میں بے حد عزت موجود تھی، لیکن آج اُن کے کردار، حوصلے اور اصولی مؤقف کو دیکھ کر دل فخر سے بھر گیا ہے۔ ایسے رہنما ہی قوم کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔ اختیار ولی صاحب، آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنے عمل سے اعتماد اور عزت کو مزید بڑھایا۔

عوام راج ہی وہ پارٹی ہے جو غریب عوام میں سے لوگ چن کے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچاے گی

عوام راج پارٹی کسی کی تائید یا مخالفت کی محتاج نہیں۔ نظریات اپنی طاقت خود رکھتے ہیں۔ الحمدللہ، وقت آئے گا تو یہی شعور منظم قوت بنے گا اور فیصلہ افراد کے نام پر نہیں بلکہ اصولوں کے نام پر ہوگا۔ #عوام_راج

پٹواری تو کس حیثیت میں خود کو سربراہ سمجھ بیٹھا ہے پارٹی کا ؟

انشاءاللہ کوشش جاری رہے گی،عوام راج تحریک کے منشور سے کسی کو اعتراض ہونا بھی نہیں چاہیے کیونکہ یہ عوام کے حق کے لیے ہے اپنے ذاتی مفاد کے لیے نہیں، اور جمہوریت ہے ہی برابری کی بنیاد، جب اس ملک میں مڈل کلاس نوجوان اقتدار میں آئے گا اس دن پاکستان میں جمہوریت کا کامیاب دور شروع ہو گا

شخصیت پرستی کیا ہوتی ہے ؟ موروثیت کیسے چھوٹی برائی ہے ؟؟؟؟

کیوں کہ موروثیت شخصیت پرستی سے ہی شروع ہوتی ہے۔ پہلے ہم ایک شخص کو مقدس مانتے ہیں پھر اُس کی فیملی کو۔

شخصیات کو کردار کے ساتھ تقدس حاصل ہوتا ہے خاندانوں کو کون دیتا ہے

یہ سیاست نہیں شعور کی بیداری ہے عوام راج تحریک کا منشور عوام کی امانت ہے کسی فرد کی جاگیر نہیں جمہوریت تب مکمل ہوگی جب ہر طبقہ برابر کھڑا ہوگا مڈل کلاس نوجوان اُٹھے گا تو پاکستان سنورے گا 🇵🇰

اختیار اپکی طرح بے اختیار ھے

جبکہ اقرار اور اختیار دونوں شخصیت پرست ! لانچ کئے گئے ہیں

اختیار ولی کو تو کم از کم موروثیت کے بھاشن نہیں دینے چاہئے جس کی ن لیگ میں موروثیت کے سوا کچھ نہیں

darust . Pakistani politics revolves around personalisation

Launched by establishment

اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹو

How I join Sir

Lazmi baaat hai ap or putwaree kis goudh ma hai or ap k pechay Kon hai..jab ap donoon ki origin same ho tou lazmi baat hai aik dosray ki taaareeef tou karaingay

#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا

اقرار بھائ کی اواز ہر پاکستانی کی اواز ہے لیکن اس ملک پر 76 سالوں سے یہودیوں کی غلامی کرنے والی اشرافیہ کی نہیں بدقسمتی سے پاکستان میں پچھلے 76 سالوں سے ہم تمام پاکستانیوں کو اپس میں لڑواکر یہودی ایجینٹ حکومت کرتے رہے ہیں اور اس وقت بھی کر رہے ہیں

وہ طیارے پر کوئی ٹوئٹ

ایک ٹاوٹ کے حق میں دوسرا ٹاوٹ بول پڑا حالانکہ اس کو معلوم ہے کہ وہ خود موروثیت کا غلام ہے لیکن اوپر سے آرڈر ہے کہ اس کو پروموٹ کرنا ہے تو انکار تو ہو نہیں سکتا 🤭😂

تو چوتیے اُس سے پوچھتے نا کہ پھر اُسی پارٹی میں کیوں گھسا ہوا ہے کیوں انکا دفاع کرتا ہے تیری یہ اوقات ہے کہ ان جیسوں کی باتوں پر خوش ہو جاتا ہے

آپ تقریری مقابلہ اچھا کر لیتے ہوں گے لیکن اب آپ فیل ہیں
