Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میرے خدایا اس ملک میں جنگلوں کا قانون نافذ کردے
105,713 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

اللہ فاطمہ بھجیا کو جنت مین اعلی مقام عطا کرے

خبر ہے کہ آج آئینی ترامیم اپنی اصل مکروہ شکل میں قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس کرا لی جائیں گی۔ یہ ایک قومی سانحہ ہو گا۔ الیکشن کمیشن سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قومی اسمبلی میں مخصوص نشستیں PMLN اور PPP کو جاری کر کے دوتہائی اکثریت قائم کی جائیگی۔ مار پیٹ اور اغوا اس کے علاوہ۔

یہ فہم و شعور کے تاروں کو جھنجھوڑنے والا قصہ ہے جو شیر چیتا بھالو کے بارے میں ہے۔ پاکستانی عوام کا واسطہ شیطانی بدروحوں سے ہے

یہ درندے ہیں انسان تھوڑی ہیں ۔ جو انسانوں کا خون پی رہے ہیں ۔

Ghatiya log trust kay qabil he nahi.

اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو کہ خاموش رہنے کی عادت مار ڈالے گی

very Pakistani must be listen this and decide which type of law we have in our system.

Rehm mery Allah Rehm farma hm sb per.

@ARYSabirShakir Sahab I Have Posted This Video so You Should Give Me Credit for this atleast 🤓
