Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میرے خیال سے اس بار علی آمین گنڈاپور واپس نہیں لوٹے گا بلکہ لڑے گا آپ کی کیا رائے ہیں 🧐

77,053 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Afzal Khan Sherwani
Afzal Khan Sherwani1 год назад

پی ٹی آئی بوٹ چاٹ ونگ لڑ نہیں سکتا

Фото профиля Saira A ⁱᴾⁱᵃⁿ(میں عمران خان ہوں)
Saira A ⁱᴾⁱᵃⁿ(میں عمران خان ہوں)1 год назад

Once a deceiver always a deceiver۔ ھم کوئی رسک نہیں لے سکتے ۔ہمارے پاس اور کوئی لائف نہیں اب بچی ۔تو سیف پلے پلیز۔ ہمیں اپنی تحریک کو یاجوج ماجوج(گنڈا پور اور گوبر خان ) سے دور رکھنا ہو گا ۔ #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی #رہائی_تک_احتجاج

Фото профиля Solar Heavy
Solar Heavy1 год назад

I promise you'll like this song

Фото профиля Khatoon
Khatoon1 год назад

دو سال انھوں نے کچھ نہیں کیا، اب اگر نہیں آگے بڑھیں گے تو جوتیاں کھائیں گے انشاءاللہ عوام نکلے نیولوں کی طرح ان سانپوں -شریف زرداری اور منافق عاصم منیر - کو کچلنے کے لئے ہمارے ملک کو بیچ کھایا اسکو بچانا ہم سب پر فرض ہے ہمارے پاس لیڈر ہے جو اللہ کے فضل سے ملک کی شان بڑھائے گا

Фото профиля Ziymal Khan🏳️ⁱᴾⁱᵃⁿ
Ziymal Khan🏳️ⁱᴾⁱᵃⁿ1 год назад

مومن ایک جگہ سے دو بار دھوکہ نہیں کھاتے

Фото профиля azaadi
azaadi1 год назад

پہلے تو لوگوں کو اس بات کا یقین ہی نہیں ہے کہ اسلام آباد کے قتل عام کے بعد خان صاحب نے اس کو دوبارہ احتجاجی تحریک کی ذمہ داری دی ہے اور اگر دی ہے تو خان صاحب کو اپنا فیصلہ تبدیل کرنا پڑے گا۔ اس غدار کے ہوتے ہوۓ کوئ احتجاج یا تحریک نہیں چل سکتی ہے۔

Фото профиля Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ
Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ1 год назад

میرا خیال ہے اس مرتبہ زیادہ اضلاع کراس کر کے بھاگے گا پرکسٹ ہو گی ہے اس کی

Фото профиля Ishaq Ullah
Ishaq Ullah1 год назад

پتر تم اور گنڈاپور جیسے ناچنے والی عورتوں کے بچے آزادی کی جنگ لڑ نہیں سکتے

Фото профиля 𝐒𝐨𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨
𝐒𝐨𝐥𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐨1 год назад

آپ جیسے لوگ پردے ڈالتے ہیں ایسے لوگوں پر، اور کتنی دفعہ آزمانا ہے اس بزدل کو؟ اگلی بار یہ 12 ضلعے کراس کرنے کا ریکارڈ بھی توڑے گا-

Фото профиля Alina Noor
Alina Noor1 год назад

Once a coward always a coward !!!

Похожие видео

اہم : علی امین گنڈاپور کے حوالے سے صحافی رضوان غلزئی کے تہلکہ خیز انکشافات علی امین گنڈاپور رانا ثناءاللہ سے ملے اور کہا کہ سہیل افریدی آپ کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا میرے لیے راہ ہموار کریں، اس کے بعد علی امین گنڈاپور کی وزیراعظم اور اسٹیبلشمنٹ کی اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی اور کہا کہ میرے پاس تیس بندوں کا گروپ ہے اور اپوزیشن بھی میرے ساتھ ہے، سہیل افریدی کو ہٹا کہ میں سسٹم کو سنبھال لوں گا، اہم شخصیت کو بتایا گیا کہ علی امین کے ساتھ اتنے ایم پی ایز نہیں ہیں۔ دوسری دفعہ پھر جب علی امین گنڈاپور کی اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے گنڈاپور کو shut up کال دی اور کہا کہ فلحال خیبر پختونخوا میں اس طرح کا Adventure کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، پھر علی امین گنڈاپور اور ٹیم کی طرف سے یہ خبریں چلوائی گئی کہ تیس بندوں کا گروپ ہے، سہیل افریدی کے خلاف شیر افضل مروت کی جانب سے نااہلی کی پٹیشن دائر کرنا بھی اس سلسلہ کی کڑی ہے۔

Siddique Jan SMT

43,371 просмотров • 3 месяцев назад