Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میرے سے اچھے تو کچے کے ڈاکو نکلے، اپنا یوٹیوب چینل بھی بنا لیا 😭😭

280,160 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Fayyaz Shah
Fayyaz Shah2 лет назад

پیچھے پاکستان کا جھنڈا بھی لگا رکھا ہے 😂

Фото профиля Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta2 лет назад

بہت ہی جینیئس ڈاکو ہیں، مجھے تو بہت پسند آئے ہیں۔ سچے اور معصوم سے ہیں۔ کم از کم پکے کے ڈاکوؤں کی طرح خرانٹ اور نحوست زدہ شکلیں نہیں ہیں۔

Фото профиля Sanam Javaid Khan
Sanam Javaid Khan2 лет назад

ہم سے اچھے تو یہ ہیں 😂

Фото профиля Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta2 лет назад

بیٹا ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، ٹائم ہی ضائع کیا ہم نے تو 😭

Фото профиля Tayyaba Raja🇵🇰
Tayyaba Raja🇵🇰2 лет назад

😂😂😂😂

Фото профиля Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta2 лет назад

طیبہ تم تیار ہو جاو، مارکیٹ میں تمہیں ٹف ٹائم دینے والے دو بندے تو آگئے ہیں۔۔۔ وقت کم مقابلہ سخت 😂

Фото профиля wanderer
wanderer2 лет назад

Imran khan zinda abad in the end to lure youthias into subscribing his youtube channel. He knows the game well.

Фото профиля Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta2 лет назад

😀😀😀

Фото профиля Anum Sheikh
Anum Sheikh1 год назад

Ye daako hain?

Фото профиля Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta1 год назад

Anum Aap bhi is game main bohat peeche reh gae Hain.

Похожие видео

Create Your YouTube Channel With Ai Tools آپ بنا کسی سکل کے اپنا یوٹیوب چینل بنا کر اس طرح کی ویڈیوز اپلوڈ کرکے اچھی انکم جنریٹ کرسکتے ہیں صرف دو ☺️Ai ٹولز کا استعمال کرکے اپنا یوٹیوب چینل بنا سکتے ہیں ۔ بنا کسی بھی کانٹینٹ پہ برین سٹرومنگ😎 کے۔ آپ دن کی 10 ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں۔ کیمرے📸 اور وائس اورر🎙️ کے بغیر صرف دو ٹولز کا استعمال کرکے ۔ اس میں سب سے بہترین بات یہ ہے کہ آپ آڈینس بھی اپنی مرضی کی رکھ سکتے ہیں ۔ مثلاً اگر آپ انگلش میں 🎥 ویڈیوز بناتے ہیں تو آپ کی آڈینس بھی دوسرے ممالک 🌎 کی ہوگی۔ آپ کسی بھی زبان کو منتخب کرکے کسی بھی ملک کی آڈینس کو ٹارگٹ 🎯 کرسکتے ہیں۔ آپ نیوز 📰 چینل بنا سکتے ہیں۔ آپ سپورٹس ⚽ نیوز چینل بنا سکتے ہیں۔ بزنس💹 نیوز چینل بنا سکتے ہیں۔ یا آپ کہانیوں والا چینل بناسکتے ہیں۔ کسی بھی زبان میں ویڈیوز 📷 بنا کر کسی بھی کنٹری کو ٹارگٹ 🎯 کرکے اچھی انکم 💰 جنریٹ کرسکتے ہیں۔ اس طرح کے چینل بنانے میں آپ کو بہت کم محنت کی ضرورت پڑتی ہے۔ آپ نے روزانہ کی نیوز کا سکرپٹ یوٹیوب سے اٹھا کر یا پہ ڈال کر اپنی ویڈیو بنائیں ۔ اسی سکرپٹ کو یا پہ پیسٹ کرکے آپ سکرپٹ کے مطابق تصاویر لے سکتے ہیں۔( آپ اس ٹول کے بغیر بھی کام چلا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو مختلف ویبسائٹ پر تصاویر ڈھونڈنی ہوں گی۔) کسی بھی ویڈیو ایڈیٹر کو اوپن کرکے دونوں ویڈیوز کو مرج کرکے ہلکی پھلکی ایڈیٹنگ کرکے اپلوڈ کردیں۔ دن میں بہت ساری نیوز آتی ہیں اور آپ ایک ہی دن میں بہت ساری ویڈیوز اپلوڈ کرسکتے ہیں۔ معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔ مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں۔ کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں ۔ جزاک اللّہ خیرا 🥀

𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻

92,590 просмотров • 2 лет назад