Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میرے نارووال کے بھائیو اور میری بہنو!

30,658 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

6 Kommentare

Profilbild von H-Asif
H-Asifvor 2 Jahren

ووٹ صرف خان کا۔

Profilbild von H-Asif
H-Asifvor 2 Jahren

رنگ باز۔ @betterpakistan

Profilbild von RizwanRasheed ۔۔
RizwanRasheed ۔۔vor 2 Jahren

یہ کفر اور اسلام کی جنگ ھے۔ ایک زانی، شرابی۔ اور دوسری طرف عالم اسلام کا لیڈر ھے۔ نارووال کے لوگ اس بار تجھے اور تیرے بے شم بیٹے کو ۔ سیدھ لندن بھگایں گے۔

Profilbild von M. Asad CH
M. Asad CHvor 2 Jahren

Good luck @betterpakistan sb & good luck to PMLN

Profilbild von Zaigham Abbas (PML-N)
Zaigham Abbas (PML-N)vor 2 Jahren

😍

Profilbild von Muhammed Zafran
Muhammed Zafranvor 2 Jahren

سوشل میڈیا پر ووٹ مانگنے سے صرف آپ لوگوں کو گالیاں ہی ملے گی ووٹ کا تو سوچوں بھی نیں

Ähnliche Videos

آج نارووال میڈیکل کالج کے مستقل کیمپس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ یہ صرف ایک کیمپس کی تعمیر کا آغاز نہیں، بلکہ نارووال کو علم، تحقیق اور جدید طب کا مرکز بنانے کے میرے وژن کی عملی تعبیر ہے۔ اس کی شاندار تعمیر میں مسلم اسپین اور اندلس کی علمی عظمت کی جھلک نمایاں ہے۔ میرا وژن ہے کہ نارووال میڈیکل کالج ایسا ادارہ بنے جہاں علم کی روشنی، تحقیق کی قوت اور خدمتِ انسانیت کا جذبہ مل کر ایک نئی تاریخ رقم کریں؛ جہاں ہمارے نوجوان ڈاکٹرز نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں نارووال کا نام روشن کریں۔ ہمارے طلبہ نے پہلے پروفیشنل امتحان میں ۱۰۰ فیصد نتیجہ حاصل کر کے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجوں میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ درست سمت، محنت اور عزم کے ساتھ نارووال کے نوجوان کسی سے پیچھے نہیں۔ ان شاء اللہ، نارووال میڈیکل کالج میرے اس وژن کا مضبوط ستون بنے گا کہ نارووال کو تعلیم، صحت اور تحقیق کے میدان میں ملک کا نمایاں ترین شہر بنایا جائے اور یہ ادارہ پاکستان کا بہترین طبی تعلیمی مرکز بن کر ابھرے گا۔

Ahsan Iqbal

16,470 Aufrufe • vor 3 Tagen