Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میرے والد کا نام محمد شریف، میرا نام محمد نواز شریف، دوسرے بھائی کا نام محمد شہباز شریف، تیسرے بھائی کا نام محمد عباس شریف۔ بے شک یہ محبتیں لا زوال ہیں

120,554 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

افروز's profile picture
افروز2 years ago

عباس شریف کے ساتھ نواز شریف اور شہباز شریف نے جو سلوک کیا نہ وہ بھائیوں والا تھا نہ شریفوں والا۔

Tanveer Akhtar Razzaq's profile picture
Tanveer Akhtar Razzaq2 years ago

غلام ابنِ غلام

𝔄𝔡𝔢𝔢𝔩 𝔎𝔥𝔞𝔫's profile picture
𝔄𝔡𝔢𝔢𝔩 𝔎𝔥𝔞𝔫2 years ago

یوں کہئے کہ پیدائشی پٹواری ہیں۔ 😜

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪'s profile picture
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪2 years ago

ضرور پیشہ بھی چوری ہو گا ۔😍😝🤣

tfmrd's profile picture
tfmrd2 years ago

Oy tujhy kis khaty office mila hua h??

Zulqarnain Ranjha's profile picture
Zulqarnain Ranjha2 years ago

مطلب سارے پٹواری نے ۔۔۔۔

Pardesi Babu's profile picture
Pardesi Babu2 years ago

اور جس کو یہ سب بتا رہے ہیں وہ ہے چوتیا شریف 🤣🤣🤣🤣

𝖙𝖍𝖊 𝕨𝕠𝕝𝕗's profile picture
𝖙𝖍𝖊 𝕨𝕠𝕝𝕗2 years ago

میرا بھتیجا عبدالہادی قوت سماعت سے محروم ہے پانچ ماہ کی عمر میں بخار ہوا تھا جسکا اثر قوت سماعت پر پڑا چیک اپ کروایا تو ڈاکٹر نے سرجری کا بولا جو کہ بہت مہنگی ہے ہماری استطاعت سے باہر ہے وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل ہے

Voice Of Pakistan's profile picture
Voice Of Pakistan2 years ago

اللّٰہ معافی دے اس قوم نے ایسا کیا گناہ کر لیا جو ملک میں اتنا زوال آیا ہوا کہ راشد جیسا ایون فیلڈ کا چپراسی اور باہر گیٹ پہ چیخیں مارنے والا میراثی سرکاری دفتر میں بیٹھا ہوا ادھر بس یہی فرق ہے ن لیگ میں جو جتنا چاٹو اتنا بڑا عہدہ اور پاکستانی نوجوان ڈگریاں پکڑے ریڑیاں لگا رہے🙄

Rai Ghulam Ali's profile picture
Rai Ghulam Ali2 years ago

کیا کریڈیبلٹی اور کس پیمانے کی بنیاد پر راشد صاحب سرکاری دفتر میں بیٹھے ہو؟ صرف وڈے میاں صاحب کی خدمت گزاری کیا کبھی شرم محسوس کی کہ میں حقدار نہیں ہوں۔۔ ؟

Related Videos