正在加载视频...

视频加载失败

میرے والد کی حلقہ این اے 129 میں کمپین کے مناظر۔

250,982 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

6 条评论

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

اس وقت بشمول میرے حلقہ این اے 50 پورے اٹک میں فسطائیت کا سلسلہ پہلے سے بھی زیادہ زور و شور سے جاری ہے، پری پول رگنگ کی ہرحد پار کی جارہی ہے جو اس سے پہلے نہ کسی نے دیکھا نہ سنا نہ کسی نے کسی پر آزمایا۔۔۔ ایمان طاہر

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

*ضروری نوٹس* ایم این اے کا بیلٹ پیپر سبز رنگ کا ہو گا اور ایم پی اے کا بیلٹ پیپر سفید رنگ کا ہو گا اب ہم نے کیا کرنا ہے انہوں نے ہمیں نشان مختلف دیئے ہے ہم نے آگے لوگوں کو بتانا ہے کہ مثلاً ایم این اے کا نشان پیالہ ہے اور ایم پی اے کا نشان لیپ ٹاپ ہے اب ہم جو لوگ کنفیوژن کا شکار ہیں ہم نے صرف اتنا بتانا ہے کہ سبز پرچی پر پیالہ اور سفید پرچی پر لیپ ٹاپ پر مہر لگائیں 🇧🇫✌

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

لڑکو 8 فروری کی صبح ہی اپنی اپنی موٹر سائیکل کی ٹینکی فل کروانی ہے اور سارا دن فری پولنگ سٹیشن pick drop دینی ہے 🫵ان شاءاللہ تعالیٰ

Adv. Mian Omer🇵🇰 的头像
Adv. Mian Omer🇵🇰2 年前

انشاء اللّٰہ جیت وکٹ کی

Crypto Fatguy Cr.🌐 的头像
Crypto Fatguy Cr.🌐2 年前

لاہور نکل آیا ہے

Waqar Afzal 的头像
Waqar Afzal2 年前

حماد بھائی پورا دیو سماج روڈ سنت نگر کرشن نگر اسلام پورہ ابدالی روڈ ہر کوئی آپ کے والد میاں اظہر صاحب کو جانتے ہیں اور لوگ بہت عزت اور احترام کرتے ہیں بہت اچھا لگا میاں صاحب کو دیکھ کر اللّٰہ پاک کامیابی عطا فرمائے آمین @Hammad_Azhar

相关视频