Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میرے پاکستانیو، آپ نے کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑنا، میں آپ کا کبھی ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔Imran Khan

54,059 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Sadia malik
Sadia malik1 год назад

@ImranKhanPTI آخری سانس تک صرف عمران خان

Фото профиля Solar Heavy
Solar Heavy1 год назад

you might like this

Фото профиля محمد اظہر الدین محسود ⁱᴾⁱᵃⁿ
محمد اظہر الدین محسود ⁱᴾⁱᵃⁿ1 год назад

@ImranKhanPTI وہ لوگ جو ظلم کرتے ہیں یا ظلم کا ساتھ دیتے ہیں وہ عذاب الہی سے بچ نہیں سکتے۔

Фото профиля out landish
out landish1 год назад

@ImranKhanPTI

Фото профиля MEENAKHAN (Mkhan🦅)
MEENAKHAN (Mkhan🦅)1 год назад

@ImranKhanPTI #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی

Фото профиля Yousaf PTI
Yousaf PTI1 год назад

@ImranKhanPTI آب صرف اورصرف عمران خان ہوگا۔

Фото профиля QAMAR SHAMSI
QAMAR SHAMSI1 год назад

@ImranKhanPTI We stand by one and only beloved and bold honest undisputed true great leader for Pakistan and Muslim Ummah. Imran khan Zindabad

Фото профиля Abdullah Malik
Abdullah Malik1 год назад

@ImranKhanPTI Imran Khan zinda bad

Фото профиля salahuddin
salahuddin1 год назад

@ImranKhanPTI میرا کپتان

Фото профиля Sundas أمل
Sundas أمل1 год назад

@ImranKhanPTI May Allah protect him Ameen

Похожие видео

جو انہوں نے میرے ساتھ کیا جو تذلیل کرنا چاہی عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، میں اپنے بچوں کو کیا بتاؤں؟ میں اپنے خاندان کو کیا بتاؤں؟ میں اپنی ماں کو کیا بتاؤں؟ مجھ سے خاندان والے پوچھتے ہیں کہ یہ کیوں کیا آپ کے ساتھ؟ جو زخم آپ نے دیکھے ہیں نا اس سے گہرے زخم میرے دل پہ لگے ہیں، میں تو پاکستانی ہوں پاکستان سے محبت کرتا ہوں میں تو پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں پر میرے ساتھ کیوں کیا انہوں نے؟ یہ زخم تو ٹھیک ہو جائیں گے مگر میرے دل پہ جو زخم لگے یہ زخم تو کبھی ٹھیک نہیں ہوں گے میں تو کبھی نہیں بولوں گا جس طرح جانوروں سے بھی بدتر سلوک میرے ساتھ کیا گیا مجھے مارا گیا جانوروں کے ساتھ بھی کوئی ایسا نہیں کرتا جو انہوں نے میرے ساتھ کیا، میں پوچھتا رہا اپنا قصور پوچھتا رہا میرا قصور یہ ہے کہ میں پاکستان کے لیے کھڑا ہوں میرا قصور یہ ہے کہ میں کبھی جھکا نہیں میرا قصور یہ ہے کہ میں عمران خان کے لیے کھڑا ہوں تو مار لو مجھے، تم مجھے گولیاں مارو تم میرا سر کاٹو میری بوٹیاں کاٹو میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان

Qasim Khan Suri

15,827 просмотров • 7 месяцев назад